نومولود کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے، مزید تشخیصی ٹیسٹ بھی کیے جارہے ہیں، پروفیسر سعید خان مزید پڑھیں Karachi newborn CoronaInPakistan CoronavirusPandemic DawnNews
پروفیسر سعید خان کے مطابق متاثرہ خاتون کے نوزائیدہ بچے کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے، مزید تشخیصی ٹیسٹ بھی کیے جارہے ہیں — فائل فوٹو: ڈان نیوز
بعدازاں پروفیسر سعید خان نے بتایا کہ کورونا سے متاثرہ خاتون کے نوزائیدہ بچے کا ٹیسٹ منفی آیا ہے، جس کے لیے نومولود کے خون سے نمونے لیے گئے تھے۔انہوں نے مزید بتایا کہ نومولود کے مزید تشخیصی ٹیسٹ بھی کیے جارہے ہیں۔ رواں ماہ کے آغاز میں سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے سندھ میں 10 ماہ کی بچی سمیت 253 بچے کورونا وائرس سے متاثر ہونے سے متعلق بتایا تھا
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا سے متاثرہ مرد حضرات کے اسپرم میں وائرس رہ جانے کا انکشاف - Health - Dawn News
Read more »
ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی مصدقہ تعداد 27474ہو گئیملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی مصدقہ تعداد ستائیس ہزار چار سو چوہترہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق متاثرہ افراد میں پنجاب میں دس ہزار چار سو اکہتر سندھ
Read more »
بزدار کورونا سے متاثرہ طبقوں کے ساتھ کھڑے ہیں، فیاض چوہانوزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کورونا وائرس سے متاثرہ طبقوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
Read more »
بلوچستان: کورونا سے متاثرہ ڈاکٹروں کی تعداد 93 ہوگئیایک بیان میں ڈی جی صحت بلوچستان نے کہا کہ صوبے میں ڈاکٹروں سمیت 135 طبی عملے کے افراد کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔
Read more »
کراچی میں 3 سال کا بچہ کورونا سے جاں بحقبچے کو چار روز قبل صفورا میں واقع ایک نجی اسپتال سے این آئی سی ایچ منتقل کیا گیا تھا، ڈاکٹر جمال رضا تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
یورپ میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات برطانیہ میں کیوں؟برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد یورپ کے تمام ممالک سے بڑھ گئی ہیں اور سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ دنیا میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے جہاں اتنی زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہوں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا غلط ہوا ہے؟ اور یہ اعداد و شمار کتنے قابلِ اعتماد ہیں؟
Read more »