بزدار کورونا سے متاثرہ طبقوں کے ساتھ کھڑے ہیں، فیاض چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang
ایک بیان میں وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار نے تمام صوبوں سے پہلے فرنٹ لائن ورکرز کے لیے ریلیف پیکیج شروع کیا۔انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے میڈیا ورکرز کو بھی کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن ورکرز کا درجہ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی رپورٹنگ کے دوران متاثرہونے والے میڈیا ورکر کو 1 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔وزیرِ اطلاعات پنجاب نے مزید کہا کہ کورونا وائرس سےوفات کی صورت میں متاثرہ میڈیا ورکر کے خاندان کو 10 لاکھ روپے دیئے جائیں...
انہوں نے یہ بھی کہا کہ وفات پانے والے میڈیا ورکر کی فیملی کو تاحیات 10 ہزار روپے ماہانہ پنشن کی صورت میں دیئے جائیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا سے متاثرہ مرد حضرات کے اسپرم میں وائرس رہ جانے کا انکشاف - Health - Dawn News
Read more »
ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی مصدقہ تعداد 27474ہو گئیملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی مصدقہ تعداد ستائیس ہزار چار سو چوہترہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق متاثرہ افراد میں پنجاب میں دس ہزار چار سو اکہتر سندھ
Read more »
یورپ میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات برطانیہ میں کیوں؟برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد یورپ کے تمام ممالک سے بڑھ گئی ہیں اور سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ دنیا میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے جہاں اتنی زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہوں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا غلط ہوا ہے؟ اور یہ اعداد و شمار کتنے قابلِ اعتماد ہیں؟
Read more »
فوج کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے اداروں سے تعاون کرتی رہے گی، آرمی چیف - ایکسپریس اردوکورونا سے متاثرہ افراد تک پہنچ کر انہیں سہولت دی جائے گی، جنرل قمر جاوید باجوہ
Read more »
آج سندھ میں کورونا سے 14 اموات پر دکھ ہے، وزیر اعلیٰ سندھ24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں کورونا کے مزید 3534 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 453 کیسز سامنے آئے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ ويڈيو لنک: DailyJang
Read more »
سندھ، کورونا سے بچاؤ کیلئے طبی عملے کی ٹریننگ مکملمحکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبہ سندھ میں اب تک 1572 ڈاکٹرز، نرسنگ اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو کورونا وائرس سمیت دیگر وائرل انفیکشن سے بچاؤ کے لیے ٹریننگ دی جا چکی ہے، ٹریننگ سے سندھ بھر کے 36 اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کو بہتر علاج میں مدد ملے گی
Read more »