کراچی ’’ہجوم سیاست‘‘ کے نرغے میں اصل خریدار نے بھاری بھر کم منافع نچوڑنے کے بعد کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی ’’بلا‘‘ کسی اور کے متھے مارنا شروع کردی javeednusrat KElectric LoadShedding SindhCMHouse PTI_KHI pid_gov
ہے۔اپوزیشن سے کہیں بڑھ کر تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کی نشستوں سے اراکین نے کھڑے ہوکر دہائی مچانا شروع کردی کہ کراچی اور حیدرآباد کے بیشتر علاقوں میں بجلی میسر نہیں۔مون سون کا سیزن شروع ہوچکا ہے۔اس موسم میں حبس جان لیوا ہوجاتا ہے۔سندھ کے شہروں اور قصبات میں لیکن اوسطاََ بارہ سے بیس گھنٹوں تک بجلی غائب ہوتی ہے۔ بجلی کی عدم دستیابی کے علاوہ ایک تشویش ناک مسئلہ یہ بھی اُٹھ کھڑا ہوا ہے کہ بجلی کی فراہمی کے لئے نصب ہوئے کھمبوں میں ’’کرنٹ‘‘ آنا شروع ہوگیا ہے۔اس ضمن میں لگائے کئی ٹرانسفارمر جل چکے...
سندھ حکومت کے لتے لینے کے بعد عمر ایوب تحریک انصاف کے اس بیانیے کو بھی شدومد سے دہرانا شروع ہوگئے جس کے مطابق 2008سے 2018تک قائم ہوئی حکومتیں ’’چوروں اور لٹیروں‘‘ پر مشتمل تھیں۔انہوں نے وطنِ عزیز میں ’’گورننس‘‘ کا نظام تباہ وبرباد کردیا۔عمران حکومت کو ماضی میں سرزد ہوئی خطائوں کا بوجھ اٹھانا پڑرہا ہے۔وہ خندہ پیشانی سے اسے برداشت کررہی ہے۔ذرا صبر کریں۔بالآخر سب ٹھیک ہوجائے گا۔ کیونکہ تحریک انصاف کی قیادت دیانت دار ہے۔اس کاسوچا سمجھا ’’وژن‘‘ ہے۔وہ اس کے مطابق ملک سنوارنے کی کاوشوں میں ڈٹی ہوئی...
آبادی کے اعتبار سے کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔یہ شہر اس ملک میں چلائی کئی احتجاجی تحاریک کا مرکز بھی رہا ہے۔اس شہر کے احتجاجی مزاج ہی نے بالآخر ایم کیو ایم جیسی تنظیم پیدا کی۔اس نے مذکورہ شہر کی اجارہ دار ہونے کی کوشش کی تو نسلی اور مذہبی بنیادوں پر دیگر انتہاپسند تنظیمیں بھی منظرعام پر آگئیں۔ کئی برسوں تک یہ محسوس ہوتا رہا جیسے یہ شہر جرائم پیشہ افراد کی آماجگاہ بن گیا ہے۔ریاستِ پاکستان ان کے روبرو بے بس نظر آئے۔ 2016سے مگر ریاستی اداروں نے اپنے اختیار کو اجاگر کرنا شروع کردیا۔...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
'کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے'
Read more »
6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف India Bangladesh Bengalis LastSixMonths TargetKilling IndianArmy Killed BangladeshBorder LOC adgpi PMOIndia narendramodi Bangladesh IndianCrimes UN amnesty ForeignOfficePk
Read more »
لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
Read more »
کراچی میں آج بھی تیزہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
کراچی: آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع: محکمہ موسمیاتتعلیمی ادارے کھولنے کے متعلق فیصلہ آج متوقع Islamabad Shafqat_Mahmood Decision Opening Educational Institutions Expected Today MoIB_Official pid_gov
Read more »
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوماڈل کالونی اور کریم آباد میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد جب کہ کارساز میں بجلی کا تار گرنے سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
Read more »