کاشتکاروں کے مسائل حل کرنے کے لیے خصوصی کمیٹی کی تشکیل کا فیصلہ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی قیادت میں کاشتکاروں کے وفد نے مشیرخزانہ سے ملاقات کی۔ اس دوران فخر امام، حماد اظہر، عبدالرزاق داؤد، پارلیمانی سیکریٹری فنانس سمیت دیگر اہم شخصیات ملاقات میں شریک تھیں۔ اس موقع پر کاشتکار رہنماؤں نے لاک ڈاون کے درپیش مشکلات سے آگاہ کیا۔
اہم بیٹھک کے دوران پارلیمانی کمیٹی کی تجاویز اور سیاسی قائدین کی آرا پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مشیر خزانہ نے آئندہ بجٹ میں کاشتکاروں کے لیے خصوصی ریلیف سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان زرعی ملک ہے، کاشتکار کی فلاح اولین ترجیحات میں شامل ہے، کاشتکاروں کی خوش حالی معاشی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔خیال رہے کہ ملک میں مختلف شعبوں کی طرح کاشتکاری بھی لاک ڈاؤن کے باعث متاثر ہے۔ تاہم حکومت معاملے کی سنجیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے حکمت عملی تیار کررہی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چین اور بھارت سرحدی تنازع کے پرامن حل کے متلاشی - World - Dawn News
Read more »
چین اور بھارت سرحدی تنازع کے پرامن حل کے متلاشی - World - Dawn News
Read more »
جدہ میں کرونا کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال کے ٹرائل آپریشن کا آغازسعودی عرب کے شہرجدہ میں ایوان صنعت وتجارت کے نمائش مرکز میں محکمہ صحت اور دیگر اداروں کے تعاون سے کرونا کے مریضوں کے لیے ایک فیلڈ اسپتال قائم کیا گیا ہے۔ گذشتہ
Read more »
وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرکاسلام آباد : وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرک ہوگئے اور ایس او پیز پرعمل درآمد کیلئے’’نو ماسک نو سروس‘‘مہم شروع کر دی۔
Read more »
قاہرہ اعلان لیبیا کے بحران کا بہترین حل ہے:عقیلہ صالحلیبیا کی پارلیمنٹ کی اسپیکرعقیلہ صالح نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ قاہرہ امن اعلامیہ لیبیا کے بحران کا بہترین حل ہے کیونکہ اس اعلان کا اختتام علاقائی اور
Read more »
وزیراعظم نے چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن پلان کی منظوری دیدی
Read more »