اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن پلان کی منظوری دیدی، انکوائری کمیشن رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد کا فیصلہ بھی کر لیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اس
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن پلان کی منظوری دیدی، انکوائری کمیشن رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد کا فیصلہ بھی کر لیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا، معاونین خصوصی اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے چینی بحران کے ذریعے عوام کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگانے والوں کے خلاف کارروائی کی سفارشات پیش کیں جن میں قانونی کارروائی کے علاوہ چینی کے شعبے کی ریگولیشن اور پیسوں کی ریکوری کا میکنزم کار بھی شامل ہے۔
اجلاس میں رپورٹ کی روشنی میں ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی حتمی منظوری دی گئی۔ واضح رہے مذکورہ اجلاس سے قبل وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹر پیغام سے ذریعے قوم کو یقین دلایا تھا کہ چینی بحران سے فائدہ اٹھانے والوں اور مافیا کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا وزیراعظم کی جانب سے کیا گیا وعدہ ضرور پورا ہو گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرکاسلام آباد : وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرک ہوگئے اور ایس او پیز پرعمل درآمد کیلئے’’نو ماسک نو سروس‘‘مہم شروع کر دی۔
Read more »
سابق وزیراعظم نے بھی امریکی خاتون کے الزامات مسترد کردیئے | Abb Takk News
Read more »
حکومت چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف آج بڑا فیصلہ کرے گیذرایع نے کہا ہے کہ حکومت چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف آج بڑا فیصلہ کرے گی۔
Read more »
چینی بحران کے ذمے داروں پر مقدمات چلانے کی منظوری کے لیے اجلاس طلب - ایکسپریس اردواجلاس میں معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر بحران کے ذمے داران کے خلاف کارروائی کی سفارشات پیش کریں گے، ذرائع
Read more »
وزیراعظم کی اصلاحات کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی اصلاحات کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت Read News PTIofficial ImranKhanPTI PMImranKhan ImranKhan MoIB_Official Budget2020
Read more »
وزیراعظم عمران خان ٹائیگر فورس کے حوالے سے خصوصی خطاب - Pakistan - Dawn News
Read more »