حکومت چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف آج بڑا فیصلہ کرے گی

United States News News

حکومت چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف آج بڑا فیصلہ کرے گی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

حکومت چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف آج بڑا فیصلہ کرے گی ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق ، رپورٹ کی روشنی میں متعین کرداروں سے متعلق فیصلہ اعلیٰ سطح اجلاس میں ہوگا۔

وزیر اعظم عمران خان اس اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے، ذرایع کا کہنا ہے کہ شوگرانکوائری رپورٹ میں ذمہ دار قرار دیے گئے افراد کے خلاف ایکشن کا فیصلہ ہوگا، اجلاس میں چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات دائر کرنے کا بھی فیصلہ ہوگا۔شبلی فراز نے اس سلسلے میں آج ٹویٹ میں کہا کہ وزیر اعظم نے شوگر مافیا کی سرپرستی اور فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی کا وعدہ کیا ہے، وزیر اعظم کا وعدہ جلد پورا ہوگا، آج بنی گالہ میں انتہائی اہم اجلاس کے بعد پریس کانفرنس ہوگی۔ شہزاد اکبر نے بھی ٹویٹ میں لکھا...

یاد رہے کہ 31 مئی کو وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا تھا 15 دنوں میں چینی بحران میں ملوث تمام لوگ بے نقاب ہو جائیں گے۔ ادھر اپوزیشن کا بھی مطالبہ ہے کہ آٹا چینی بحران کے اصل ذمہ داران کے خلاف ٹھوس کارروائی کی جائے۔ یاد رہے کہ ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا کی سربراہی میں تحقیقاتی رپورٹ کا فرانزک کرنے کے لیے بننے والے 6 رکنی تحقیقاتی کمیشن نے حتمی رپورٹ میں جہانگیر ترین، مونس الہیٰ، اومنی گروپ اور مخدم خسرو بختیار کے بھائی عمر شہریار کو چینی بحران کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔

رپورٹ میں کمیشن نے چینی بحران کا ذمہ دار ریگولیٹرز کو قرار دیا ہے، جن کی غفلت کے باعث چینی بحران پیدا ہوا اور قیمت بڑھی، کمیشن نے کیسز نیب، ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن کو بھجوانے کی سفارش کی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چینی بحران کے ذمے داروں پر مقدمات چلانے کی منظوری کے لیے اجلاس طلب - ایکسپریس اردوچینی بحران کے ذمے داروں پر مقدمات چلانے کی منظوری کے لیے اجلاس طلب - ایکسپریس اردواجلاس میں معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر بحران کے ذمے داران کے خلاف کارروائی کی سفارشات پیش کریں گے، ذرائع
Read more »

وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرکوزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرکاسلام آباد : وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرک ہوگئے اور ایس او پیز پرعمل درآمد کیلئے’’نو ماسک نو سروس‘‘مہم شروع کر دی۔
Read more »

کورونا بحران کے باعث 30 لاکھ افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں، وزارت خزانہ - ایکسپریس اردوکورونا بحران کے باعث 30 لاکھ افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں، وزارت خزانہ - ایکسپریس اردوکورونا بحران کے باعث غربت کی شرح 24.3 فیصد سے بڑھ کر 33.5 فیصد ہو جائے گی، وزارت خزانہ
Read more »

سندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn Newsسندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

کے پی حکومت کو رواں مالی سال 131 ارب روپے کا خسارہ - ایکسپریس اردوکے پی حکومت کو رواں مالی سال 131 ارب روپے کا خسارہ - ایکسپریس اردومالی سال کے بجٹ میں دہرے ٹیکس اور غیر ضروری ٹیکس ختم کرکے عوام کو ریلیف دیں گے، تیمور سلیم جھگڑا
Read more »



Render Time: 2025-03-05 22:01:09