کابینہ کا بڑا فیصلہ، ای او بی آئی کی پنشن میں 2 ہزار روپے کا اضافہ
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران ای او بی آئی کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آئی جس کے مطابق ای او بی آئی کی پنشنرز میں دو ہزار روپے اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ذرائع
کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے تنخواہوں میں اضافے سے متعلق بریفنگ دی۔ وزارت اوورسیز نے 2000 روپے اضافے کی تجویز دی تھی، ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن جنوری 2020 سے بڑھائی گئی ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
’نقشہ پاس کرانے کی رنجش، بھارت نیپال میں حکومت گرانے کی کوششوں میں مصروف‘کھٹمنڈو: (دنیا نیوز) نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی کا کہنا ہے کہ میری حکومت گرانے کیلئے بھارت میں ملاقاتیں کی جارہی ہیں۔
Read more »
ایران کی کراچی میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمتایران کی کراچی میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت ARYNewsUrdu PakistanStockExchange
Read more »
تونس میں قبرستان میں شادی کی تقریب پرعوام مشتعل واقعے کی انکوائری شروعتونس کی مشرقی گورنری المھدیہ میں ایک قبرستان میں شادی کی تقریب وائرل ہونے کے بعد عوامی اور مذہبی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ دوسری طرف پراسیکیوٹر
Read more »
مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیعمالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیع Mali UnitedNations PeacekeepingForce OneYear Extention SecurityResponsibilities SecurityCouncil UN
Read more »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ نے پچھلے دنوں سخت وقت گزارا ہے اور آپ کو کافی معاملات میں مشکلات کا سامنا ہے اور اب دو دن کے بعد اس میں بہتری کا
Read more »
کابینہ اجلاس: جعلی ڈگری والے پائلٹس کے لائسنسوں کی منسوخی، معاملہ ایجنڈا میں شاملاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ 14 نکاتی ایجنڈے سمیت ملکی معاشی سیاسی صورتحال پر غور کرے گی۔ جعلی ڈگری والے پائلٹس کے لائسنس کی منسوخی کا معاملہ بھی ایجنڈا میں شامل کر لیا گیا ہے۔
Read more »