ایران کی کراچی میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

United States News News

ایران کی کراچی میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

ایران کی کراچی میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت ARYNewsUrdu PakistanStockExchange

اے آر وائی نیوز کے مطابق ایرانی سفیر سید محمد الحسینی نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر حملے پر اپنے بیان میں کہا کہ ایران اس دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔

ایرانی سفیر نے کہا پاک فوج کے ہاتھوں دہشت گردوں کو ہر میدان میں شکست ہو رہی ہے، دہشت گرد جھوٹی طاقت دکھانے کے لیے نئے اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں، لیکن امید ہے پاکستان بچے کھچے دہشت گردوں کو بھی جلد کیفر کردار تک پہنچا دے گا۔واضح رہے کہ کل صبح 10 بج کر 5 منٹ پر کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر 4 دہشت گردوں نے بڑی تعداد میں اسلحے کے ساتھ حملہ کیا، مرکزی گیٹ پر بم پھینکنے کے بعد انھوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کی، تاہم عمارت میں تعینات سیکورٹی گارڈز اور پولیس اہل کاروں نے انھیں روکتے ہوئے حملہ...

گزشتہ رات دفتر خارجہ نے کہا تھا کہ یہ بیرونی حمایت یافتہ حملہ تھا، اس کی باقاعدہ سرپرستی کی گئی ہے، پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے بھارتی قیادت کے بیانات موجود ہیں۔ گزشتہ رات اپنے ایک اہم بیان میں کراچی پولیس چیف نے کہا کہ کالعدم بی ایل اے کے ساتھ دیگر دہشت گرد تنظیمیں بھی کراچی حملے میں شامل ہو سکتی ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

’نقشہ پاس کرانے کی رنجش، بھارت نیپال میں حکومت گرانے کی کوششوں میں مصروف‘’نقشہ پاس کرانے کی رنجش، بھارت نیپال میں حکومت گرانے کی کوششوں میں مصروف‘کھٹمنڈو: (دنیا نیوز) نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی کا کہنا ہے کہ میری حکومت گرانے کیلئے بھارت میں ملاقاتیں کی جارہی ہیں۔
Read more »

کل سے کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئیکل سے کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئیپشاور/کوئٹہ : محکمہ موسمیات نے کل خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔
Read more »

کراچی الیکٹرک نے بجلی کی پیداوار کیلئے اضافی گیس کی سپلائی ناکافی قرار دے دیکراچی الیکٹرک نے بجلی کی پیداوار کیلئے اضافی گیس کی سپلائی ناکافی قرار دے دیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی الیکٹرک نے بجلی کی پیداوار کیلئے اضافی گیس کی سپلائی ناکافی قرار دے دی،کے الیکٹرک حکام کاکہنا ہے کہ فرنس آئل کی فراہمی تک
Read more »

وزیراعظم عمران خان کی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمتوزیراعظم عمران خان کی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمتوزیراعظم عمران خان کی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت Islamabad PMImranKhan Condemns Terrorist Attack PakistanStockExchange Karachi MoIB_Official pid_gov Pakistan
Read more »



Render Time: 2025-03-01 06:55:15