کل سے کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

United States News News

کل سے کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

کل سے کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں پھر بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا منگل کو ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔

بارش کا سسٹم شہر میں داخل ہوچکا ہے، کل کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی میں ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ بالائی، وسطی پنجاب کے علاقوں میں بادل کھل کر برسیں گے اور ابر رحمت برسنے سے درخت اور پودے نکھر جائیں گے۔ جس کے بعد موسم دلفریب ہوجائے گا۔ محکمہ موسمیات نے دارالحکومت اسلام آباد میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ منگل کو گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سب سے زیادہ موہنجوداڑو میں درجہ حرارت 47 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ دادو 46، نوکنڈی ، دالبندین ، سبی اور شہید بینظیرآباد میں 45 ڈگری ریکارڈ ہوا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دیربالا: طوفانی بارش کے بعد برساتی نالوں میں طغیانیدیربالا: طوفانی بارش کے بعد برساتی نالوں میں طغیانی
Read more »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیالاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
Read more »

ملک کے بالائی علاقوں سمیت پنجاب اورخیبرپختونخوا میں بارش - Pakistan - Aaj.tvملک کے بالائی علاقوں سمیت پنجاب اورخیبرپختونخوا میں بارش - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

اسپین کے شہر میں مارچ 2019 میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف - Health - Dawn Newsاسپین کے شہر میں مارچ 2019 میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف - Health - Dawn News
Read more »

دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، متاثرہ کھلاڑیوں میں سے چھ کے ٹیسٹ منفیدورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، متاثرہ کھلاڑیوں میں سے چھ کے ٹیسٹ منفیپاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے 20 رکنی سکواڈ اور 11 سپورٹ سٹاف کے اراکین کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ 10 کھلاڑیوں میں سے چھ کے کورونا وائرس ٹیسٹ بھی منفی آ گئے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 10:00:25