ملک کے اکثر علاقوں میں بادلوں کا راج تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:ملک کے اکثر علاقوں میں بادلوں کا راج ہے، کہیں بارش توکہیں بوندا باندی ہورہی ، بالائی علاقوں سمیت پنجاب اورخیبرپختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی تاہم سندھ اوربلوچستان کے اکثرعلاقوں میں گرمی کا راج ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، پنجاب، بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیراوراسلام آباد میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ صوبہ سندھ کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے تاہم کراچی سمیت ساحلی پٹی میں مطلع جزوی ابرآلود اورتیزہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش متوقع...
پنجاب کے علاقے جنوبی پنجاب کے کچھ علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی جبکہ صوبہ بلوچستان بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ بعض علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ ملک کے بیشترعلاقوں
Read more »
وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
Read more »
لاہور کے کئی علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی
Read more »
گیس سے محروم علاقوں کے لیے حکومت کا اہم اعلانگیس سے محروم علاقوں کے لیے حکومت کا اہم اعلان ARYNewsUrdu
Read more »