کابل میں معصوم بچوں اور عورتوں پر حملہ بربریت ہے، شاہد آفریدی

United States News News

کابل میں معصوم بچوں اور عورتوں پر حملہ بربریت ہے، شاہد آفریدی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کابل میں معصوم بچوں اور عورتوں پر حملہ بربریت ہے، شاہد آفریدی تفصیلات جانئے: DailyJang

افغانستان کے دارالحکومت میں گزشتہ روز دہشت گرد حملوں میں ہونے والے جانی نقصان پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے واقعات کی شدید مذمت بھی کی۔

شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں کابل میں معصوم بچوں اور عورتوں پر حملہ بربریت ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز افغانستان میں زچہ بچہ اسپتال اور نماز جنازہ کے دوران ہونے والے ہولناک حملوں میں عورتوں اور بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بچوں میں کاواساکی مرض سے ملتی جلتی علامات پائی گئیں ہیں، گورنر نیو یارکبچوں میں کاواساکی مرض سے ملتی جلتی علامات پائی گئیں ہیں، گورنر نیو یارکبچوں میں کاواساکی مرض سے ملتی جلتی علامات پائی گئیں ہیں، گورنر نیو یارک AndrewCuomo KawasakiDisease Children Symptoms CoronaVirus NewYork NYGovCuomo
Read more »

ماں کے دودھ میں موجود کورونا اینٹی باڈیز بچوں کو وباء سے بچا سکتی ہے: تحقیقماں کے دودھ میں موجود کورونا اینٹی باڈیز بچوں کو وباء سے بچا سکتی ہے: تحقیقماں کے دودھ میں موجود کورونا اینٹی باڈیز بچوں کو وباء سے بچا سکتی ہے: تحقیق CoronaVirus MotherFeed Milk ProtectBabies Antibodies research Health
Read more »

سعودی عرب میں پٹرول کی قیمتوں میں 50 فی صد کمیسعودی عرب میں پٹرول کی قیمتوں میں 50 فی صد کمیسعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کی کمپنی 'آرامکو' نے آج 11 مئی سے پٹرول کی قیمتوں میں 50 فی صد کمی کے ساتھ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا شیڈول جاری کیا ہے۔آرامکو
Read more »

ووہان شہر میں آئندہ 10دن میں مکمل ٹیسٹنگ کا فیصلہ - Dawn Newsووہان شہر میں آئندہ 10دن میں مکمل ٹیسٹنگ کا فیصلہ - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-11 06:35:28