بچوں میں کاواساکی مرض سے ملتی جلتی علامات پائی گئیں ہیں، گورنر نیو یارک

United States News News

بچوں میں کاواساکی مرض سے ملتی جلتی علامات پائی گئیں ہیں، گورنر نیو یارک
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

بچوں میں کاواساکی مرض سے ملتی جلتی علامات پائی گئیں ہیں، گورنر نیو یارک AndrewCuomo KawasakiDisease Children Symptoms CoronaVirus NewYork NYGovCuomo

ہے۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک کے گورنرگذشتہ روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی صحت حکام نے ایسے 73 کیسوں کا جائزہ لیا ہے جن میں اس وائرس سے متاثرہ بچوں میں کاواساکی مرض جیسی علامات بھی ظاہر ہوئیں۔ ان علامات میں اندرونی اعضا اور خون کی شریانوں میں سوزش شامل ہے۔انہوں نے بتایا کہ مذکورہ بچوں کے وائرس سے متعلق ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے تھے یا پھر ان میں اس وائرس کے خلاف اینٹی باڈیز پائی گئی...

اور یہ کہ ان میں سے تین انتقال کر چکے ہیں۔ گورنر کا کہنا تھا کہ جب یہ بچے ہسپتال میں لائے گئے تھے تب ان میں مذکورہ علامات نہیں تھیں۔طبی ماہرین ابھی یہ طے نہیں کر پائے ہیں کہ آیا مذکورہ علامات کا کورونا وائرس سے کوئی تعلق ہے۔گورنر کواومو نے کہا کہ ریاستی حکام یہ پتا لگانے کے لیے امراض پر قابو پانے اور ان کی روکتھام کے مرکز سی ڈی سی سے رابطہ کر رہے ہیں کہ آیا ایسے ہی واقعات کی دیگر ریاستوں میں بھی تصدیق ہوئی...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سعودی عرب میں پاکستانی سکولوں کی جانب سے فیسوں میں کمی کا اعلانسعودی عرب میں پاکستانی سکولوں کی جانب سے فیسوں میں کمی کا اعلانریاض (محمد اکرم اسد / وقار نسیم وامق) کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں ملازمت پیشہ افراد کو مالی مشکلات کا سامنا ہے، سعودی عرب میں پاکستانی اسکولز جن میں
Read more »

کورونا وائرس سے دنیا میں نفرت اور مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہکورونا وائرس سے دنیا میں نفرت اور مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہنیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی بڑھتی وبا کے باعث مسلمانوں پر حملوں کے واقعات اور دنیا
Read more »

کورونا وائرس: سندھ میں پہلی بار ایک دن میں 1000 سے زائد نئے مریض، ’بلوچستان میں متاثرین میں تیزی سے اضافہ‘ - BBC Urduکورونا وائرس: سندھ میں پہلی بار ایک دن میں 1000 سے زائد نئے مریض، ’بلوچستان میں متاثرین میں تیزی سے اضافہ‘ - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے متاثرین کی مجموعی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی کُل تعداد 624 ہے۔صوبہ سندھ کے وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں ایک دن میں پہلی بار ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جو انتہائی تشویشناک ہے۔
Read more »

سندھ میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ، ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ، ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ - ایکسپریس اردوایک گاؤں پیر جو گوٹھ میں 277 کیسز مثبت آگئے، مراد علی شاہ
Read more »

کورونا وائرس: سندھ میں ایک دن میں 1000 سے زائد نئے مریض، لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد ملک بھر میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز - BBC Urduکورونا وائرس: سندھ میں ایک دن میں 1000 سے زائد نئے مریض، لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد ملک بھر میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے متاثرین کی مجموعی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی کُل تعداد 624 ہے۔صوبہ سندھ کے وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں ایک دن میں پہلی بار ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جو انتہائی تشویشناک ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 21:51:14