ووہان شہر میں آئندہ 10دن میں مکمل ٹیسٹنگ کا فیصلہ - Dawn News

United States News News

ووہان شہر میں آئندہ 10دن میں مکمل ٹیسٹنگ کا فیصلہ - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پہلے 10 دن میں ہزار بستروں پر مشتمل ہسپتال بنایا اور اب یہ حیران کن کارنامہ

چین نے وائرس کے پھیلاؤ کے مرکز ووہان شہر میں وائرس کا پھیلاؤ روکنے اور اس کے مکمل خاتمے کے لیے آئندہ 10 دن کے عرصے میں شہر بھر میں ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کو دستیاب دستاویزات کے مطابق ووہان شہر میں حکام نے پورے شہر میں نیوکلائیک ایسڈ ٹیسٹنگ کا منصوبہ بنایا جس کی بدولت وائرس کی تشخیص میں مدد ملے گی۔ شہر کے تمام اضلاع کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ منگل تک اپنے اپنے علاقے میں ٹیسٹ کے حوالے سے تمام تر تفصیلات جمع کرائیں۔ ایک کرور 10لاکھ آبادی کے حامل شہر ووہان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا تھا اور وائرس کے پھیلاؤ کے بعد کئی ماہ تک لاک ڈاؤن رہا تھا۔

8اپریل کو ووہان سے لاک ڈاؤن کا خاتمہ کردیا گیا تھا جس کے بعد گزشتہ ہفتے کے اختتام پر ووہان میں نئے کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چین:ووہان میں ’کروناوائرس‘ کے 5 نئے کیسز سامنے آگئےچین:ووہان میں ’کروناوائرس‘ کے 5 نئے کیسز سامنے آگئےچین:ووہان میں ’کروناوائرس‘ کے 5 نئے کیسز سامنے آگئے Read News China wuhan CoronaVirus FiveCasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
Read more »

چین:ووہان میں ’کروناوائرس‘ کے 5 نئے کیسز سامنے آگئےچین:ووہان میں ’کروناوائرس‘ کے 5 نئے کیسز سامنے آگئےچین:ووہان میں ’کروناوائرس‘ کے 5 نئے کیسز سامنے آگئے China Wuhan CoronaVirus FiveCasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
Read more »

ووہان میں کورونا وائرس نے دوبارہ حملہ کردیا ،چین سے تشویشناک خبر آگئیووہان میں کورونا وائرس نے دوبارہ حملہ کردیا ،چین سے تشویشناک خبر آگئیبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی وبا کورونا وائرس کے مرکز چین کے شہر ووہان میں وائرس نے دوبارہ سر اٹھانا شروع کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں
Read more »

ووہان میں دوبارہ کورونا وائرس کے کیس سامنے آنے لگے - ایکسپریس اردوووہان میں دوبارہ کورونا وائرس کے کیس سامنے آنے لگے - ایکسپریس اردوصوبے جیلین کے شہر شولان میں بھی 11 نئے کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے جس کے بعد وہاں مارشل لا نافذ کردیا گیا ہے
Read more »

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کاروباری سرگرمیاں بحال نہ ہو سکیںملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کاروباری سرگرمیاں بحال نہ ہو سکیںشہر قائد میں آج لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کاروبار کا پہلا روز ہے تاہم اجازت ملنے کے باوجود کاروباری سرگرمیاں صبح سے بحال نہ ہو سکیں۔
Read more »

سعودی عرب میں پٹرول کی قیمتوں میں 50 فی صد کمیسعودی عرب میں پٹرول کی قیمتوں میں 50 فی صد کمیسعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کی کمپنی 'آرامکو' نے آج 11 مئی سے پٹرول کی قیمتوں میں 50 فی صد کمی کے ساتھ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا شیڈول جاری کیا ہے۔آرامکو
Read more »



Render Time: 2025-03-11 21:43:51