ڈاکٹر معید یوسف کی پاکستان سے کورونا کے کیسز دیگرممالک جانے کی تردید

United States News News

ڈاکٹر معید یوسف کی پاکستان سے کورونا کے کیسز دیگرممالک جانے کی تردید
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ڈاکٹر معید یوسف کی پاکستان سے کورونا کے کیسز دیگرممالک جانے کی تردید ARYNewsUrdu COVID19

اسلام آباد : وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے پاکستان سےکورونا کےکیسزدیگرممالک جانےکی تردید کرتے ہوئے کہا دیگرممالک جانے والے کورونامثبت آنیوالےمسافروں کی شرح نہ ہونےکے برابر ہے۔

ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا تھا کہ خلیجی ممالک کیلئے پاکستان کی پروازیں جاری رہیں گی ، کچھ ممالک اور ایئرلائنز نے شرائط لگائی کہ مسافر ٹیسٹ کراکر سفر کر سکتا ہے، مسافر جس ملک جارہاہےیا ایئرلائنز پرسفرکررہاہے اسے شرائط پر عمل کرنا ہوگا، کسی بھی بیماری کی علامات پر ٹیسٹ کراکر ہی ایئر پورٹ کا رخ کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے کورونا کے کیسز دیگر ممالک میں جانے کی تردید کرتاہوں ، کورونا کی وبا پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہے ، پاکستان سےدیگرممالک جانے والےکورونامثبت آنیوالےمسافروں کی شرح نہ ہونےکے برابر ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان سے کورونا مریضوں کے باہر جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں: معید یوسفپاکستان سے کورونا مریضوں کے باہر جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں: معید یوسف
Read more »

پاکستان سے کورونا مریضوں کے باہر جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں: معید یوسفپاکستان سے کورونا مریضوں کے باہر جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں: معید یوسف
Read more »

تحریک انصاف کی رکن اسمبلی کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیوز نے ہنگامہ برپا کردیاتحریک انصاف کی رکن اسمبلی کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیوز نے ہنگامہ برپا کردیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو قبل ازیں بھی اپنی بہن کو سندھ اسمبلی میں لانے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں اور اب ان کی
Read more »

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاکستان سٹاک ایکسچینج حملے کی شدید مذمتاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاکستان سٹاک ایکسچینج حملے کی شدید مذمتاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاکستان سٹاک ایکسچینج حملے کی شدید مذمت Karachi PakistanStockExchangeAttack UNSecurityCouncil Condemns TerroristAttack IndianCrimes pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI UN UNSC_Reports un_council OfficialDGISPR
Read more »

پاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tvپاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tv
Read more »



Render Time: 2025-03-01 01:38:52