اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاکستان سٹاک ایکسچینج حملے کی شدید مذمت Karachi PakistanStockExchangeAttack UNSecurityCouncil Condemns TerroristAttack IndianCrimes pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI UN UNSC_Reports un_council OfficialDGISPR
کی شدید مذمت کی گئی ۔ سلامتی کونسل کے تمام اراکین نے متفقہ طور پر اس مذمتی بیان کی حمایت کی اور پاکستان سے اظہار یکجہتی کیا۔ جاری کردہ بیان میں شہدا کے لواحقین سے اظہار ہمدردی، دہشتگردوں، سہولت کاروں، معاونین اور حامیوں کو قانون کے شکنجے میں لانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔بھارت کی منفی سفارتکاری کے باوجود سیکرٹری جنرل، صدر جنرل اسمبلی اور کئی ممالک
پہلے ہی شدید مذمتی بیان جاری کر چکے ہیں۔ اس بیان سے ہندوستانی میڈیا کا جھوٹ بھی بے نقاب ہوا جو سلامتی کونسل کی اس معاملے پر خاموشی کا پروپیگنڈا کر رہا تھا۔پاکستان واضح طور پر کہہ چکا ہے کراچی دہشتگردی کے واقعے میں بھارتی خفیہ ادارے ملوث ہیں۔ سلامتی کونسل کی جانب سے مذمتی بیان عالمی برادری کی جانب سے پاکستان کی انسداد دہشتگردی حکمت عملی کی تائید کا ثبوت ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھارتی سفارتکاری ٹھس: اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی کراچی حملے کی شدید مذمت
Read more »
بھارتی سفارتکاری ٹھس: اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی کراچی حملے کی شدید مذمت
Read more »
اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمتاقوام متحدہ سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت SecretaryGeneral UN antonioguterres Strongly Condemns Terrorist Attack PakistanStockExchange UN_News_Centre UN_Radio ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
Read more »
اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملےکی مذمت - World - Aaj.tv
Read more »
اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی اسٹاک ایکس چینج پرحملےکی مذمتاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اسٹاک ایکس چینج پرحملےکی مذمت کرت ہوئے شہداءکےلواحقین اورحکومت پاکستان سےاظہاریکجہتی کیا ۔ تفصیلات کے مطابق سلامتی کونسل میں مذمتی بیان کامطالبہ چین کی جانب سےکیاگیا تھا جس کہ بعد
Read more »