اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت

United States News News

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت SecretaryGeneral UN antonioguterres Strongly Condemns Terrorist Attack PakistanStockExchange UN_News_Centre UN_Radio ForeignOfficePk pid_gov Pakistan

سلامتی کونسل نےشہدا کے لواحقین اور حکومت پاکستان سے اظہاریکجہتی کیا اور حملے کے سہولت کاروں کو کیفرکردار تک پہنچانے پر زور دیا۔

خیال رہے کہ29جون2020 کو کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملہ ناکام بنایا گیا تھا اور پولیس نےتمام چار حملہ آوروں کو ہلاک کردیا تھا۔ پولیس کی جانب سے جاری معلومات کے مطابق سب انسپکٹر سمیت6 افراد دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے جن میں4سیکیورٹی گارڈ اور ایک شہری بھی شامل ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیعمالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیعمالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیع Mali UnitedNations PeacekeepingForce OneYear Extention SecurityResponsibilities SecurityCouncil UN
Read more »

بھارتی سفارتکاری ٹھس: اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی کراچی حملے کی شدید مذمتبھارتی سفارتکاری ٹھس: اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی کراچی حملے کی شدید مذمت
Read more »

متحدہ عرب امارت کی پاکستانی پائلٹس کے کوائف کی تصدیق کی درخواست - World - Dawn News
Read more »

پی آئی اے کی یورپ کی پروازوں پر چھ ماہ کی پابندی عائدپی آئی اے کی یورپ کی پروازوں پر چھ ماہ کی پابندی عائدیورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے یورپین ممالک کے لیے فضائی آپریشن کے اجازت نامے کو چھ ماہ کے لیے معطل کردیا ہے۔ ایجنسی کی جانب سے یہ فیصلہ پاکستان کی جانب سے مبینہ طور پر مشکوک لائسنس رکھنے والے پائلٹوں کو گراؤنڈ کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 03:26:21