پاکستان سے کورونا مریضوں کے باہر جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں: معید یوسف

United States News News

پاکستان سے کورونا مریضوں کے باہر جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں: معید یوسف
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان سے کورونا مریضوں کے باہر جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں: معید یوسف مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: معید یوسف کا کہنا تھا کہ پاکستان سے بڑی تعداد میں کورونا مریضوں کے باہر جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، کورونا سے پوری دنیا متاثر ہے، پاکستان الگ تھلگ نہیں رہ سکتا۔

معاون خصوصی معید یوسف نے کہا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں میں سے 90 فیصد محنت کش ہیں، 70 ممالک سے پاکستانیوں کو واپس لایا گیا، پاکستانی ایئر پورٹس پر سکریننگ کا عمل کامیابی سے جاری ہے، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے کورونا ٹیسٹ ہوں گے۔ انہوں نے کہا بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کو کورونا سے متعلق متعلقہ ملک اور ایئر لائن کی پالیسی پر عمل کرنا ہوگا، کورونا کی علامات کی صورت میں سفر کرنے سے گریز...

معید یوسف نے مزید کہا بہت واویلا مچا کہ پاکستان سے دنیا میں کچھ کورونا کیسز بیرون ملک گئے، کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کورونا ایکسپورٹ کرنے کا سبب بن رہا ہے، کورونا ٹیسٹوں پر بلا وجہ تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، کورونا مکمل طور پر ختم نہیں ہوا، بیرون ملک جانے اور آنے والوں کی مکمل سکریننگ جاری ہے، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ ساڑھے چار لاکھ سے تجاوزکورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ ساڑھے چار لاکھ سے تجاوزکورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ ساڑھے چار لاکھ سے تجاوز CoronavirusPandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
Read more »

کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ ساڑھے چار لاکھ سے تجاوزکورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ ساڑھے چار لاکھ سے تجاوز
Read more »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 213,470ہوگئی - Pakistan - Aaj.tvپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 213,470ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

مصر کے ہسپتال میں خوفناک آتشزدگی کورونا سے جنگ لڑنیوالے 7مریض آتشزدگی سے جاں بحقمصر کے ہسپتال میں خوفناک آتشزدگی کورونا سے جنگ لڑنیوالے 7مریض آتشزدگی سے جاں بحققاہرہ(آئی این پی) مصر کے ایک نجی ہسپتال میں اچانک آگ بھڑکنے سے کورونا کے 7 مریض ہلاک ہوگئے، گزشتہ روز پیش آنے والے واقعہ میں ہسپتال کے 7 کارکن اور کئی لوگ
Read more »

پاکستان سے سونے کے زیورات کی ایکسپورٹ 5 ماہ سے معطل - ایکسپریس اردوپاکستان سے سونے کے زیورات کی ایکسپورٹ 5 ماہ سے معطل - ایکسپریس اردوبرطانیہ، گلف اور متحدہ عرب امارات کے خریداروں نے سودے منسوخ کرنے کی دھمکی دے دی
Read more »



Render Time: 2025-02-28 22:09:30