پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 213,470ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv

United States News News

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 213,470ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

ملک میں کورونا نے اب تک کتنے افراد کی جان لے لی؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan

لاہور،کراچی: پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا،جس کے بعد کورونا کیسز کی تعداد213,470 ہوگئی جبکہ4,395افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

آج کے کیسز کی صورتحال آج یکم جولائی بروزبدھ کوبھی پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے تصدیق شدہ کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے،ملک میں آج کورونا کے مزید945نئے مریض سامنے آئےجبکہ39ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائر س سے سندھ سب سے زیادہ متاثر ہوا،جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد84ہزار640ہوگئی جبکہ پنجاب میں76ہزار262افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے۔ اس کے علاوہ خیبرپختونخوامیں26ہزار598،اسلام آباد میں12ہزار912، بلوچستان میں10ہزار476 ،گلگت بلتستان میں1489اورآزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے1093کیسز سامنے آچکے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں کورونا کےایک لاکھ 06ہزار 530مریض زیرعلاج ہیں ،جن میں سے 2,741مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہپاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 2846 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
Read more »

سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 امواتسندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 امواتکراچی : سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 اموات سامنے آئیں ، جس کے بعد صوبے میں انتقال کرنے والوں کی تعداد 1343 تک جا پہنچی۔
Read more »

سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 امواتسندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 امواتکراچی : سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 اموات سامنے آئیں ، جس کے بعد صوبے
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک روز میں 118 ہلاکتیں، انڈیا میں جولائی سے نئی ویکسین کے تجربات، متعدد امریکی ریاستوں میں پابندیاں سخت - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں ایک روز میں 118 ہلاکتیں، انڈیا میں جولائی سے نئی ویکسین کے تجربات، متعدد امریکی ریاستوں میں پابندیاں سخت - BBC Urduدنیا میں کورونا کے متاثرین کی تعداد ایک کروڑ سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ پاکستان میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ سے زیادہ ہے۔ یورپی یونین نے ان 14 ممالک کی فہرست جاری کر دی ہے جن کے شہریوں کو یکم جولائی سے یورپ میں داخلے کی اجازت ہوگی۔ دوسری جانب انڈیا میں جولائی سے مقامی طور پر تیار کی گئی ویکسین کے انسانی تجربات شروع کیے جائیں گے۔
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک روز میں 118 ہلاکتیں، 14 ممالک کے شہریوں کو یورپ میں داخلے کی اجازت - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں ایک روز میں 118 ہلاکتیں، 14 ممالک کے شہریوں کو یورپ میں داخلے کی اجازت - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک کروڑ سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ پاکستان میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ سے زیادہ ہے۔ یورپی یونین نے ان 14 ممالک کی فہرست جاری کر دی ہے جن کے شہریوں کو یکم جولائی سے یونین کے ممالک میں داخلے کی اجازت ہوگی، تاہم امریکہ، برازیل اور چین اس فہرست میں شامل نہیں ہیں۔
Read more »

اٹلی میں کرونا وائرس کے بارے میں چونکا دینے والی تحقیقاٹلی میں کرونا وائرس کے بارے میں چونکا دینے والی تحقیقکرونا وائرس کے حوالے سے کی جانے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا کہ اپریل کے مقابلے میں مئی میں جو افراد کرونا وائرس کا شکار ہوئے، ان میں وائرس کا زور کم تھا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 02:45:15