ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر کو تنزلی کا سامنا - ایکسپریس اردو

United States News News

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر کو تنزلی کا سامنا - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر کو تنزلی کا سامنا -

ایکسپریس نیوز کے مطابق پیر کے روز بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا، نئی درآمدی لیٹر آف کریڈٹس کھولے جانے اور طلب بڑھنے کے سبب

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر 50 پیسے کے اضافے سے 160 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی تھی تاہم کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 28 پیسے کے اضافے سے 160 روپے 37 پیسے پر بند ہوئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اپریل میں نجی شعبے میں 5 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی، اسٹیٹ بینکاپریل میں نجی شعبے میں 5 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی، اسٹیٹ بینکاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپریل میں ہونے والی نجی شعبے کی سرمایہ کاری بتاتے ہوئے کہا کہ اپریل میں نجی شعبے میں 5 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔
Read more »

سینیٹ میں اپنے حق میں قرار داد کی منظوری پر چین کی تعریفسینیٹ میں اپنے حق میں قرار داد کی منظوری پر چین کی تعریف
Read more »

کرپٹ لیگ کی قیادت اربوں ڈالر کی چوری پر عدالت سے سزا یافتہ ہے، شہباز گلکرپٹ لیگ کی قیادت اربوں ڈالر کی چوری پر عدالت سے سزا یافتہ ہے، شہباز گلاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام ماضی کے کرپٹ حکمرانوں کا اصل چہرہ پہچان چکے ہیں۔ کرپٹ لیگ کی قیادت اربوں ڈالر کی چوری پر عدالت سے سزا یافتہ ہے۔
Read more »

بھارت کا افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار، صرف غداروں کی مدد کی: طالبان رہنمابھارت کا افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار، صرف غداروں کی مدد کی: طالبان رہنمادوحہ: (دنیا نیوز) سربراہ طالبان مذاکراتی ٹیم محمد عباس استنکزئی نے کہا ہے کہ بھارت کا افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار رہا، نئی دلی نے صرف غداروں کی مدد کی، اگر اب کوئی مثبت کردار ادا کرنا چاہتا ہے تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 14:30:53