اپریل میں نجی شعبے میں 5 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی، اسٹیٹ بینک تفصیلات جانئے: DailyJang
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپریل میں ہونے والی نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ اپریل میں نجی شعبے میں 5 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرونی سرمایہ کاری کے حوالے سے بتایا کہ مالی سال کے ابتدائی دس مہینوں میں1 اعشاریہ86 ارب ڈالرکی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے اپریل کے دوران نجی شعبے میں 2 اعشاریہ صفر 9 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔تجارتی خبریں سے مزید
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
روانڈا میں نسل کشی کے الزام میں سب سے زیادہ مطلوب ملزم فرانس میں گرفتارفلیسین کابوگا ایک کاروباری شخصیت تھے جن پر الزام ہے کہ انھوں نے روانڈا کی تتسی اقلیتی برادری کی نسل کشی میں مالی معاونت فراہم کی تھی۔
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برازیل اب کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں چوتھے اور اموات کے لحاظ سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر، انڈیا میں ایک دن میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں این سی او سی کا اجلاس جاری - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس کی سربراہی کر رہے ہیں۔
Read more »
اپوزیشن نے اسمبلی میں وہی کچھ کہا جو پریس کانفرنسز میں کہتے تھے: شبلی فرازاپوزیشن نے اسمبلی میں وہی کچھ کہا جو پریس کانفرنسز میں کہتے تھے: شبلی فراز ShibliFaraz pid_gov president_pmln
Read more »
امریکا اور چین میں ہواوے کے باعث کشیدگی میں مزید اضافہ - Mobilephones - Dawn News
Read more »
روانڈا میں نسل کشی کا سب سے زیادہ مطلوب ملزم فرانس میں گرفتار - World - Dawn News
Read more »