اپوزیشن نے اسمبلی میں وہی کچھ کہا جو پریس کانفرنسز میں کہتے تھے: شبلی فراز

United States News News

اپوزیشن نے اسمبلی میں وہی کچھ کہا جو پریس کانفرنسز میں کہتے تھے: شبلی فراز
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

اپوزیشن نے اسمبلی میں وہی کچھ کہا جو پریس کانفرنسز میں کہتے تھے: شبلی فراز ShibliFaraz pid_gov president_pmln

تقاریر ہوں گی، رہنمائی ملے گی، اپوزیشن نے اسمبلی میں وہی کچھ کہا جو پریس کانفرنسز میں کہتے تھے، کیا احتساب کے عمل کو آگے بڑھانا نااہلی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا لیگ سمیت اپوزیشن نے اسمبلی کا اجلاس بلوایا، اپوزیشن نے

قومی اسمبلی کا اجلاس بلوایا مگر اپوزیشن لیڈر نے شرکت نہیں کی، اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں وہی تقاریر کیں جو نیوز کانفرنسز میں کرتے ہیں، عمران خان 30 فٹ بلندی سے گرے مگر علاج کیلئے لندن نہیں گئے، کیا قومی اداروں کو طاقتور بنانا، احتساب کاعمل آگے بڑھانا نااہلی ہے ؟۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارت میں کورونا وائرس میں مبتلا ڈرائیور نے خود کشی کرلیبھارت میں کورونا وائرس میں مبتلا ڈرائیور نے خود کشی کرلیکلیان : ڈومبیولی کے رہائشی آٹو ڈرائیور نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گولی مار کر خود
Read more »

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہپنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے، صرف 5 روز میں صوبے میں 2 ہزار سے زائد افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
Read more »

احساس ہنگامی نقد امدادپروگرام کےتحت مستحق خاندانوں میں اب تک100 ارب روپےسےزائدتقسیم کئےجاچکےہیں:شبلی فرازاحساس ہنگامی نقد امدادپروگرام کےتحت مستحق خاندانوں میں اب تک100 ارب روپےسےزائدتقسیم کئےجاچکےہیں:شبلی فرازاحساس ہنگامی نقد امدادپروگرام کےتحت مستحق خاندانوں میں اب تک100 ارب روپےسےزائدتقسیم کئےجاچکےہیں:شبلی فراز shiblifaraz MoIB_Official SenatePakistan COVID19Pakistan Ehsaas_Pk pid_gov
Read more »

کشمیر ی صحافی مرتضیٰ شبلی حملے میں زخمیکشمیر ی صحافی مرتضیٰ شبلی حملے میں زخمیملزم ضرب لگانے کے بعد وقوعہ سے فرار تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

’میرے پاس تم ہو‘ نے جو ریکارڈ 9 ماہ میں بنایا، ’ارطغرل‘ نے 3 ہفتوں میں توڑ دیا - Entertainment - Dawn News’میرے پاس تم ہو‘ نے جو ریکارڈ 9 ماہ میں بنایا، ’ارطغرل‘ نے 3 ہفتوں میں توڑ دیا - Entertainment - Dawn News
Read more »

شوگر انکوائری کمیشن میں پیشی،عثمان بزدار نے اعتراف کرلیاشوگر انکوائری کمیشن میں پیشی،عثمان بزدار نے اعتراف کرلیالاہور (ویب ڈیسک) پنجاب نے 15 شوگر ملز کو 3 ارب روپے سبسڈی دینے کی ذمے داری وفاقی حکومت پر ڈال دی اور عثمان بزدار نے کمیشن کے سامنے اعتراف کیا کہ ان کی حکومت
Read more »



Render Time: 2025-03-10 20:36:34