کرپٹ لیگ کی قیادت اربوں ڈالر کی چوری پر عدالت سے سزا یافتہ ہے، شہباز گل

United States News News

کرپٹ لیگ کی قیادت اربوں ڈالر کی چوری پر عدالت سے سزا یافتہ ہے، شہباز گل
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام ماضی کے کرپٹ حکمرانوں کا اصل چہرہ پہچان چکے ہیں۔ کرپٹ لیگ کی قیادت اربوں ڈالر کی چوری پر عدالت سے سزا یافتہ ہے۔

معاون خصوصی شہباز گل نے لیگی رہنما احسن اقبال کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کا سہرا ہمارے قابل سائنسدانوں کو جاتا ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر بارہا بتا چکے کہ نواز شریف ایٹمی دھماکے کرنے سے ڈرتے تھے، 1998ء میں پاکستانی سائنسدانوں نے جذبہ حب الوطنی کے تحت حکومت کو ایٹمی دھماکوں پر مجبور کیا۔

شہباز گل کا کہنا تھا کہ یہ لوگ ہر چند روز بعد عوام کو گمراہ کرنے کیلئے نیا شوشہ چھوڑ دیتے ہیں۔ کرپٹ لیگ کی قیادت اربوں ڈالر کی چوری پر عدالت سے سزا یافتہ ہے۔ جناب! جعلی ارسطو بھول گئے کہ ان کی حکومت نے اپنے دور میں تاریخی قرضے لیے۔ 20 ارب ڈالر کا سالانہ خسارہ آپ کی معاشی کارکردگی کا واضح ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ خوش قسمتی سے پاکستانی عوام ماضی کے کرپٹ حکمرانوں کا اصل چہرہ پہچان چکے ہیں۔ ن لیگ کی قیادت کے بھارت کیساتھ ملکی نہیں ذاتی نوعیت کے تعلقات تھے۔ شریف فیملی کے بھارتی سرمایہ داروں کے ساتھ ذاتی کاروباری مراسم تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہزاروں مسلمانوں کے قاتل مودی کو آپ خاندانی تقریبات میں بلاتے ہیں۔ جندال کو آئین پاکستان کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بغیر ویزا مری ملاقات کے لیے بلایا گیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی پر تشددکارروائیوں نےکشمیریوں کی مشکلات مزید بڑھادیںبھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی پر تشددکارروائیوں نےکشمیریوں کی مشکلات مزید بڑھادیںبھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی پر تشددکارروائیوں نےکشمیریوں کی مشکلات مزید بڑھادیں IndianArmy SearchOperation OccupiedKashmir KashmirStillUnderSiege Brutality Lockdown Torture Kashmiris Problems
Read more »

جرمنی میں تماشائیوں کے بغیر فٹ بال لیگ میچز کی تیاری - Sport - Dawn Newsجرمنی میں تماشائیوں کے بغیر فٹ بال لیگ میچز کی تیاری - Sport - Dawn News
Read more »

احساس پروگرام؛ امداد کی تقسیم میں ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت -احساس پروگرام؛ امداد کی تقسیم میں ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت -اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے احساس پروگرام کےتحت امداد کی تقسیم میں ایس او پیز پر عمل یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس سے نمٹنے کی حکومتی حکمت …
Read more »

چائلڈ پورنوگرافی کے ملزم کی رہائی کی شدید مخالفت کریں گے، اٹارنی جنرل - Pakistan - Dawn News
Read more »

وفاقی حکومت کی جمعتہ الوداع و نمازِ عید کے اجتماعات محدود کرنے کی تجویز - ایکسپریس اردووفاقی حکومت کی جمعتہ الوداع و نمازِ عید کے اجتماعات محدود کرنے کی تجویز - ایکسپریس اردووفاقی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 7 روزہ تعطیلات کی تجویز دی ہے
Read more »

سینیٹ میں اپنے حق میں قرار داد کی منظوری پر چین کی تعریفسینیٹ میں اپنے حق میں قرار داد کی منظوری پر چین کی تعریف
Read more »



Render Time: 2025-03-10 17:57:10