مزید پڑھئے:
چين کے دارالحکومت میں کورونا وائرس نے دوبارہ سر اُٹھانا شروع کر دیا ہے جس کے بعد دو اہم مارکیٹیں بند اور اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ ميں کورونا وبا کے ختم ہونے کے دو ماہ بعد 11 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہونے پر اعلیٰ حکام الرٹ ہوگئے اور فوری طور پر دارالحکومت کی دو اہم مارکیٹوں کو بند کر دیا گیا اور بچوں کی اسکولوں میں واپسی بھی روک دی گئی۔ علاوہ ازیں بیجنگ کی انتظامیہ نے کھیلوں کے تمام ايونٹس بھی معطل کردیئے اور 4 سے زائد افراد کے ایک ساتھ ريستورانوں میں جانے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ پابندیاں عارضی ہیں تاہم واضح نہیں کہ ان کی معیاد کتنی ہوگی۔
مقامی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ جن دو مرکزی مارکیٹوں کو بند کر کے پولیس کو تعینات کیا گیا ہے وہیں سے کورونا وائرس پھیلنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اگر یہ نئے کیسز سامنے نہیں آتے تو بیجنگ میں اسکولوں میں بچوں کی آمد شروع ہوجاتی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کورونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزار 397 کیسز رپورٹConfirmed coronavirus cases in Pakistan soar to 125,933 Read More : Newsonepk CoronavirusPandemic PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan Covid_19 CoronaVirusUpdate Coronavirus TogetherWeCan
Read more »
واپڈا ہاؤس کے 30 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق، پورا دفتر ہی بند کرنا پڑگیالاہور (ویب ڈیسک) کورونا نے سرکاری دفاتر کا بھی رخ کر لیا۔ واپڈا ہاؤس کے 30 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، واپڈا ہاؤس کو 9 دن کے لیے مکمل طور پر بند
Read more »
کورونا وائرس نے راولپنڈی میں ن لیگی رہنما اکمل مرزا کی جان لے لیراولپنڈی(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات جناب محمد اکمل مرزا کورونا کے باعث آج راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔اکمل مرزا بے نظیر
Read more »
چین کی کورونا میں مبتلا شہباز شریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکشلاہور:چین نےکورونامیں مبتلا اپوزیشن لیڈ شہبازشریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکش کردی،شہبازشریف نے چین کی حکومت، کا شکریہ اداکرتے ہوئےنیک تمناؤں کاپیغام دیا۔
Read more »
کورونا وائرس: سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے75 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی کُل تعداد چار لاکھ 23 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک مرتبہ پھر چھ ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد جبکہ اموات کی تعداد 2551 ہے۔
Read more »