چینی سبسڈی: معاون خصوصی شہزاد اکبر نے مقدمات قائم کرنے کا اشارہ دیدیا

United States News News

چینی سبسڈی: معاون خصوصی شہزاد اکبر نے مقدمات قائم کرنے کا اشارہ دیدیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی بیرسٹر شہزاد اکبر چینی سبسڈی پر مقدمات قائم کرنے اور نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا اشارہ دیدیا ہے

بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ جس نے سبسڈی سے فائدہ اٹھایا، اس کا کچھا چٹھا انکوائری رپورٹ میں سامنے آ گیا ہے۔ گزشتہ 5 برسوں میں 29 ارب کی سبسڈی دی گئی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انکوائری کمیشن رپورٹ کی روشنی میں چینی پر دی گئی سبسڈی معاملے پر مقدمات بنیں گے۔ اس بات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ حکومت انکوائری کمیشن بنا کر رپورٹ عام کر سکتی ہے تو مقدمے نہ بنائے۔ مقدمات بنیں گے، تاہم کس ادارے کے پاس جائیں گے ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے شہزاد اکبر نے بتایا کہ نیب، ایف آئی اے اور ایس ای سی پی کی سفارش پر وفاقی حکومت کسی کا بھی نام ای سی ایل میں ڈالے گی۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے پانچ سالوں میں انتیس ارب روپے کی سبسڈی دی گئی، اس میں سے 2.4 ارب روپے کی سبسڈی موجودہ دور میں پنجاب حکومت نے دی، تاہم وفاقی حکومت نے کوئی سبسڈی نہیں دی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چینی وزیر خارجہ کا کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغامچینی وزیر خارجہ کا کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغامبیجنگ: (دنیا نیوز) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کو کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔
Read more »

لداخ اور سکم بارڈر پر مزید پانچ ہزار چینی فوجی تعینات، بھارت بھیگی بلی بن گیالداخ اور سکم بارڈر پر مزید پانچ ہزار چینی فوجی تعینات، بھارت بھیگی بلی بن گیابیجنگ: (دنیا نیوز) خطے کی چودھراہٹ کا خواب چکنا چور، متنازع علاقے کا سٹیٹس بدلنے کی کوشش پر چین کا منہ توڑ جواب، لداخ اور سکم بارڈر پر مزید پانچ ہزار فوجی تعینات، بھارت بھیگی بلی بن گیا۔
Read more »

وزیر اعظم کے حکم پر چینی رپورٹ کی اشاعتوزیر اعظم کے حکم پر چینی رپورٹ کی اشاعتوزیر اعظم کے حکم پر چینی رپورٹ کی اشاعت وزیر اعظم کہتے ہیں کہ کسی نے انہیں حکومت سے نکالنا ہے ،وہ شوق پورا کر لے کیونکہ حکومت میں رہ کر AsadUllahGhalib PMImranKhan SugarCrisis PTIofficial pid_gov
Read more »

کورونا کئی خطرناک وائرسز میں سے ایک ہے، معروف چینی محققکورونا کئی خطرناک وائرسز میں سے ایک ہے، معروف چینی محققکورونا کئی خطرناک وائرسز میں سے ایک ہے، معروف چینی محقق CoronaVirus DangerousVirus ChineseResearcher Wuhan SpreadFromBats COVID19 InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
Read more »

چینی ڈیجیٹل کرنسی امریکی ڈالر کیلئے خطرہچینی ڈیجیٹل کرنسی امریکی ڈالر کیلئے خطرہچینی ڈیجیٹل کرنسی امریکی ڈالر کیلئے خطرہ China USA TradeWar Dollar DigitalCurrency COVID19 USChinaTension Yen MFA_China zlj517 StateDept realDonaldTrump SecPompeo
Read more »

چینی صدر نے فوج کو جنگ کی تیاری کا حکم دے دیاچینی صدر نے فوج کو جنگ کی تیاری کا حکم دے دیاچینی صدر نے فوج کو جنگ کی تیاری کا حکم دے دیا SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-03-07 11:42:37