چینی ڈیجیٹل کرنسی امریکی ڈالر کیلئے خطرہ China USA TradeWar Dollar DigitalCurrency COVID19 USChinaTension Yen MFA_China zlj517 StateDept realDonaldTrump SecPompeo
چین جانے والے لوگوں کو اس نئی ڈیجیٹل کرنسی میں خرید و فروخت یا لین دین کرنا پڑ سکتا ہے۔یہ ایسی کرنسی ہوگی جو نظر نہیں آئے گی اور نہ ہی آپ اسے نوٹوں کی طرح ہاتھ میں پکڑ سکیں گے اور یہ کوئی خیالی بات نہیں ہے۔ایسے وقت میں جب دنیا کا ہر ملک کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے چین ڈیجیٹل یوآن پر پائلٹ پروجیکٹ لانچ کرنے میں مصروف ہے۔گذشتہ ماہ چین کے مرکزی بینک پیپلز بینک آف چائنا نے چار بڑے شہروں شینزن، چینگدو، سوزو اور شیان گان میں اس پر کام کرنا شروع کر دیا ہے۔اس پروجیکٹ کے تحت...
کر دے گی۔تاہم ایسا مرحلہ وار کیا جائے گا اور اس میں کئی سال لگ سکتے ہیں۔دراصل اس منصوبے پر سنہ 2014 میں کام شروع ہوا تھا۔ چین اس پر عمل درآمد کرنے میں خاصی تیز رفتاری کا مظاہرہ کر رہا ہے۔اس کی تین اہم وجوہات ہوسکتی ہیں: امریکہ کے ساتھ تیز تر ہوتی ہوئی تجارتی جنگ، امریکہ اور مغربی ممالک کی جانب سے کورونا وائرس کے سلسلے میں چین پر مسلسل الزام عائد کرنا اور رواں سال فیس بک کا ڈیجیٹل کرنسی لبرا لانے کی تیاری۔ڈیجیٹل یوآن کے متعارف کرانے کو ایک ایسی چیز کہا جا رہا ہے جو عالمی توازن کو بدل سکتی ہے۔ یہ...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیرِ اعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں رقم 4 ارب روپے سے تجاوز کر گئیوزیرِ اعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں رقم 4 ارب روپے سے تجاوز کر گئی Islamabad PMImranKhan ReliefFund Crossed Billion FaisalJavedKhan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan CronaInPakistan PakistanFightsCorona
Read more »
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں عبادت گاہیں کھولنے کا اعلانامریکی ریاست کیلیفورنیا میں عبادت گاہیں کھولنے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »
ناصرشاہ نے سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ دیدیاناصرشاہ نے سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ دیدیا SamaaTV
Read more »