چھوٹے اور درمیانے کاروبار کے لیے 30 ارب روپے سبسڈی کا اعلان

United States News News

چھوٹے اور درمیانے کاروبار کے لیے 30 ارب روپے سبسڈی کا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

چھوٹے اور درمیانے کاروبار کے لیے 30 ارب روپے سبسڈی کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang

ملازمین کی تنخواہوں اور روزگار سے نہ نکالنے کے لیے رعایتی قرضے دیں گے۔

اقدام کا مقصد پرائیویٹ بینکوں کے ساتھ رسک شیئرنگ کرنا ہے، وفاقی حکومت بینکوں کے اصل قرض کا 40 فیصد نقصان خود برداشت کرے گی جبکہ اسٹیٹ بینک اسکیم کی مانیٹرنگ کرے گا۔ واضح رہے کہ یہ اسکیم کورونا وائرس سے بے روزگاری روکنے کے لیے متعارف کرائی گئی ہے، ری فنانسنگ اسکیم سے سالانہ 2 ارب سیلز ٹرن اوور رکھنے والے ادارے فائدہ اٹھاسکیں گے جبکہ اسکیم کے تحت تین مہینوں کی تنخواہوں کی ری فنانسنگ حاصل کی جاسکتی ہے۔

دوسری جانب وزارت خزانہ کی جانب سے سبسڈی کی فوری منظوری کے سبب اسٹیٹ بینک کریڈٹ رسک شیئرنگ کی سہولت بھی شروع کر رہا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا بحران: گوگل، فیس بک، ایپل اور ایمزون کا کاروبار کس طرح چمکاکورونا بحران: گوگل، فیس بک، ایپل اور ایمزون کا کاروبار کس طرح چمکااس وقت دنیا کا بڑا حصہ لاک ڈاؤن کی زد میں ہے۔ صارفین خرچ نہیں کررہے ہیں اور بہت ساری صنعتیں تو دیوالیہ پن کے دہانے پر پہنچ چکی ہیں۔
Read more »

چھوٹے سے قد کے ٹیپو سلطان نے کس طرح انگریزوں کے چھکے چھڑائےچھوٹے سے قد کے ٹیپو سلطان نے کس طرح انگریزوں کے چھکے چھڑائےتین مئی کی رات تقریباً 5000 فوجی جن میں قریب 3000 انگریز تھے خندقوں میں چھپ گئے تاکہ ٹیپو کی فوج کو ان کی سرگرمی کا پتا نہ لگے۔ جیسے ہی حملے کا وقت نزدیک آیا ٹیپو سلطان سے غداری کرنے والے شخص میر صادق نے فوجیوں کو تنخواہ دینے کے بہانے پیچھے بلایا۔
Read more »

تبدیلی سرکار کی زکواۃ اور بیت المال کے فنڈز میں 3.67 ارب روپے کیتبدیلی سرکار کی زکواۃ اور بیت المال کے فنڈز میں 3.67 ارب روپے کیاسلام آباد(ویب ڈیسک)  آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں رواں برس محکمہ زکوٰۃ اور بیت
Read more »

یونان اور اسپین میں لاک ڈاؤن میں نرمییونان اور اسپین میں لاک ڈاؤن میں نرمیاسپین نے جون کے آخر تک ملک کو دوبارہ کھولنے کے لیے چار مرحلوں پر مشتمل منصوبے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »



Render Time: 2025-03-12 21:51:27