چند سابق بابوؤں کے وزیر اعظم کو لکھے گئے خط پر حیران ہوں فواد چودھری

United States News News

چند سابق بابوؤں کے وزیر اعظم کو لکھے گئے خط پر حیران ہوں فواد چودھری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

چند سابق بابوؤں کے وزیر اعظم کو لکھے گئے خط پر حیران ہوں ، فواد چودھری

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چودھری نے کہا کہ تحریک انصاف بیرون ملک پاکستانیوں خصوصا٘ مزدوروں کے ساتھ ہرحال میں کھڑی ہوگی،رویوں کو بدلنےکی ضرورت ہے عام لوگوں کے ساتھ ہماری بیوروکریسی کا سلوک قطعی طور پر قابل رشک نہیں یہ عمومی شکایت ہے اور سفارتخانے بھی اس سے مبراء نہیں۔

مسجد اقصیٰ پرحملہ اورفلسطینیوں پر مظالم ، مزاحمتی تحریک ’حماس‘ کی اسرائیل کےخلاف جوابی کارروائی ، 130 میزائل داغ دیئے فواد چودھری نے کہا کہ کسی بھی شعبے کی طرح سفارتخانوں میں بہت اچھے آفیسرز ہیں لیکن داستانیں لکھی جا سکتی ہیں جو سابقہ ادوار میں پاکستانیوں کے ساتھ سلوک رواء رکھا جاتا تھا، عمران خان کو کریڈٹ جاتا ہے انھوں نے عام مزدور کا دکھ محسوس کیا اور آج پاکستان کے سفارتخانے اپنے مزدوروں اور عام شہریوں کو جوابدہ ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

'پیسہ ہضم کر لیتی ہو اور کہتی ہو میں خرچہ نہیں دے رہا' اداکارہ شویتا تیواری کے الزامات پر ان کے سابق شوہر کا موقف بھی اگیا'پیسہ ہضم کر لیتی ہو اور کہتی ہو میں خرچہ نہیں دے رہا' اداکارہ شویتا تیواری کے الزامات پر ان کے سابق شوہر کا موقف بھی اگیاممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ شویتا تیواری اور  ان کے سابق شوہر ابھینو کوہلی کے مابین لفظی گولا باری تاحال ختم نہیں ہو سکی ہے، شویتا تیواری نے سابق
Read more »

ePaper News May 11, 2021, لاہور, Page 1,ePaper News May 11, 2021, لاہور, Page 1,وزیر اعظم کو شہباز کے مقدمات پر بریفنگ،حدیبیہ کیس کی تفتیش دوبارہ ہو گی:فواد Islamabad fawadchaudhry PMImranKhan Probe Hudabia Case Against Sharifs pmln_org president_pmln Marriyum_A ImranKhanPTI GovtofPakistan
Read more »

مردان:ٹریکٹر اور چنگ چی کے ما بین تصادم سے 4افراد زخمیمردان:ٹریکٹر اور چنگ چی کے ما بین تصادم سے 4افراد زخمیمردان:ٹریکٹر اور چنگ چی کے مابین تصادم سے 4افراد زخمی Mardan RoadAccident Tractor Passenger Injured Rescue GovernmentKP cmkpkmehmoodkha nhsrcofficial PTIOMardan
Read more »

بلاول کی گڈ گورننس منی لانڈرنگ کک بیک جعلی اکاؤنٹس پر مشتمل ہے فیاض چوہانبلاول کی گڈ گورننس منی لانڈرنگ کک بیک جعلی اکاؤنٹس پر مشتمل ہے فیاض چوہانلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے بلاول بھٹو کی وزیر اعظم پر تنقید پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو کی گڈ
Read more »

ماضی کی حکومتوں نے میرٹ کے نام پر اقرباء پروری کے کلچر کو فروغ دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارماضی کی حکومتوں نے میرٹ کے نام پر اقرباء پروری کے کلچر کو فروغ دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارماضی کی حکومتوں نے میرٹ کے نام پر اقرباء پروری کے کلچر کو فروغ دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار Read News UsmanAKBuzdar PTIofficial GovtofPunjabPK CMPunjabPK WaqtnewsUpdates Opposition
Read more »



Render Time: 2025-03-07 03:37:21