بلاول کی گڈ گورننس منی لانڈرنگ، کک بیک، جعلی اکاؤنٹس پر مشتمل ہے ، فیاض چوہان
گورننس منی لانڈرنگ، کک بیک، جعلی اکاؤنٹس پر مشتمل ہے ، وزیر اعظم آج بھی پیپلزپارٹی کی لگائی گرہیں دانتوں سے کھول رہے ہیں ۔
نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بلاول بھٹو کی وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب پر تنقید سمجھ سے بالا تر ہے ،بلاول زرداری بچہ اور من کا کچا ہے ، حکومت کو قرضوں ، چندوں کا طعنہ دینے واے اپنی پارٹی کے کام بھول گئے ۔بلاول کے خیال میں جھوٹ بار بار دہرانے سے سچ بدل جائے گا،سندھ آج بھی دیمک زدہ جاگیر داری نظام کے ہاتھوں یرغمال ہے ۔آج صبح پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا ، بلاول نے کہا تھا کہ وزیر اعظم عمران خا ن پوری...
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ ناقص معاشی پالیسیوں کی وجہ سے عام آدمی کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے،پونے2لاکھ روپے قرضے کے بوجھ تلے دباہرپاکستانی عمران خان کی نااہلی کی قیمت اداکررہاہے،قرضہ لے کراگر کرپشن میں اڑایاجاتارہے گاتو عام آدمی مہنگائی کی چکی میں پستارہے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بلاول بھٹو کی حلقہ 249 کی جیت پر کارکنوں کو ٹویٹ کے ذریعے مبارک باد
Read more »
بلاول بھٹو کی حلقہ 249 کی جیت پر کارکنوں کو ٹویٹ کے ذریعے مبارک باد
Read more »
وزیراعظم کی عوام دشمن سوچ کی بدولت ملک تباہ ہوچکا ہے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردواشرافیہ کے لئے ایمنسٹی اسکیم اور غریبوں کے لئے لنگر خانے، وزیراعظم صاحب ایسے نہیں چلے گا، چئیرمین پیپلزپارٹی
Read more »
امارات نے عیدالفطر پر بچوں کی عیدی پر بھی پابندی لگادی۔متحدہ عرب امارات میں نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے عیدالفطر کے دوران کرونا وبا کے پیش نظر پانچ احتیاطی تدابیرکا اعلان کیا ہے۔ ان میں
Read more »