وزیر اعظم کو شہباز کے مقدمات پر بریفنگ،حدیبیہ کیس کی تفتیش دوبارہ ہو گی:فواد Islamabad fawadchaudhry PMImranKhan Probe Hudabia Case Against Sharifs pmln_org president_pmln Marriyum_A ImranKhanPTI GovtofPakistan
اسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے پیر کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں کرونا کے مریضوں کیلئے قائم وارڈ کا اچانک دورہ کیا۔ وزیراعظم نے پمز کے حکام، ڈاکٹرز اور طبی عملہ سے کرونا کے مریضوں کے علاج معالجے کیلئے دستیاب سہولیات کے بارے میں سوالات کیے۔ وزیراعظم نے وینٹی لیٹرز اور آکسیجن کی دستیابی کے حوالے سے بھی استفسار کیا۔ پمز حکام اور ڈاکٹرز نے وزیراعظم کو مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں آگاہ کیا۔ وزیراعظم کرونا کے علاج کیلئے قائم وارڈ میں بھی گئے جہاں انہوں نے کٹ پہن...
چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ حدیبیہ پیپر ملز کا مقدمہ نئے سرے سے تفتیش کا متقاضی ہے۔ جو طریقہ حدیبیہ میں پیسے باہر بھیجنے کیلئے استعمال ہوا اس کو بعد میں ہر کیس میں اپنایا گیا۔ اس کیس کو انجام تک پہنچانا از حد اہم ہے۔ اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پیر کو وزیراعظم عمران خان کو قانونی ٹیم نے شہباز شریف کے مقدمات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ حدیبیہ پیپر ملز کا مقدمہ نئے سرے سے تفتیش کا متقاضی ہے۔ اس سلسلے میں متعلقہ اداروں کو تفتیش نئے سرے سے شروع کرنے کی...