پی پی ای پہنے ڈاکٹر کی ڈانس ویڈیو وائرل

United States News News

پی پی ای پہنے ڈاکٹر کی ڈانس ویڈیو وائرل
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پی پی ای پہنے ڈاکٹر کی ڈانس ویڈیو وائرل ويڈيو لنک: DailyJang

کورونا وائرس وبا کے دوران سب سے زیادہ خطروں میں گھرے ڈاکٹروں نے بھی اس بیماری سے ڈرنے کے بجائے لڑنے کا تہیہ کر رکھا ہے اور مریضوں کے علاج کرتے ہوئے ڈیوٹی کے دوران ملنے والی تھوڑی سی فرصت میں بھی وہ خود کو زندہ دل رکھے ہوئے ہیں ۔

جون جولائی گرمیوں کے لحاظ سے مشہور مہینے ہیں، شدید گرمی کے ان مہینوں میں سر تا پیر 2 سے 3 پَرتوں پر مشتمل لباس پہننا اور فیلڈ ورک کرنا کوئی آسان بات نہیں ۔ اسی گرمی سے تنگ ایک بھارتی ڈاکٹر نے مزاحیہ انداز میں ڈانس کرتے ہوئے اپنے پریشان کُن حالت عوام سے شیئر کرنے کی کوشش کی ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ڈاکٹر پی پی ای میں موجود کسی اسپتال میں مشہور بھارتی گانے ’ ہائے گرمی ‘ پر ڈانس کر رہا ہے ۔

انٹرنیٹ پر آتے ہی اس ویڈیو کو لوگوں کی جانب سے اس وبا کے دوران ڈاکٹروں کے جذبے کو خوب سراہا جا رہا ہے اور ڈاکٹرز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزارت داخلہ کو سنتھیا کیخلاف پی پی پی کی درخواست کافیصلہ کرنےکی ہدایت - Pakistan - Aaj.tvوزارت داخلہ کو سنتھیا کیخلاف پی پی پی کی درخواست کافیصلہ کرنےکی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

حکومت نے ای او بی آئی پنشنرز کی پینشن میں اضافہ کردیا - ایکسپریس اردوحکومت نے ای او بی آئی پنشنرز کی پینشن میں اضافہ کردیا - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ نے ای او بی آئی کی پنشن میں 2000 روپے اضافے کی منظوری دے دی
Read more »

کابینہ کا بڑا فیصلہ، ای او بی آئی کی پنشن میں 2 ہزار روپے کا اضافہکابینہ کا بڑا فیصلہ، ای او بی آئی کی پنشن میں 2 ہزار روپے کا اضافہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ای او بی آئی پنشنرز میں اضافے کی منظوری دیدی۔
Read more »

کمیٹی برائے نجکاری اور ای سی سی کے آج ہونے والے اجلاس ملتویکمیٹی برائے نجکاری اور ای سی سی کے آج ہونے والے اجلاس ملتویکمیٹی برائے نجکاری اور ای سی سی کے آج ہونے والے اجلاس ملتوی Islamabad ECC Committee Privatization Meetings Going Held Today Canceled a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov Pakistan
Read more »

ای او بی آئی پنشنرز کو اب ماہانہ کتنے روپے ملیں گے؟ بڑی خبر آگئیای او بی آئی پنشنرز کو اب ماہانہ کتنے روپے ملیں گے؟ بڑی خبر آگئیاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس نے ای او بی آئی کی پنشنز میں اضافے اور پائلٹس کے جعلی لائسنسز کو منسوخ کرنے منظوری دے دی۔
Read more »



Render Time: 2025-02-28 23:00:30