کمیٹی برائے نجکاری اور ای سی سی کے آج ہونے والے اجلاس ملتوی Islamabad ECC Committee Privatization Meetings Going Held Today Canceled a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov Pakistan
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس باعث کمیٹی برائے نجکاری اور ای سی سی کے اجلاس ملتوی کردئیے گئے ہیں،کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس اب کل ہوگاجبکہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جمعے کو ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نجکاری کمیٹی میں روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کی نجکاری سے متعلق فیصلہ متوقع تھا جبکہ ای سی سی اجلاس میں یوریا کھاد کی دستیابی پر غور ہونا تھا اس کے علاوہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز انویسٹمنٹ لمیٹڈ کے اثاثوں کی نجکاری ایجنڈے میں شامل تھی اور آر ایل این جی کی سیل پرائس کیلئے پالیسی گائیڈ لائنز کی منظوری متوقع تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پی ایس ایکس حملہ:سی ٹی ڈی کے ملزمان کے بارے میں خطرناک انکشافاتانچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کا حملہ خودکش طرز کا تھا جس میں ملزمان نے زندہ واپسی مشن میں شامل نہیں
Read more »
قومی ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین کے ٹیسٹ منفی آ گئےلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے 11 اراکین کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔
Read more »
وزیر اعظم نے پیٹرول کی قلت اورذخیرہ اندوزی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنادی - ایکسپریس اردوکمیٹی ملک میں تیل کی فراہمی میں بد انتظامی پر 10 جولائی تک تحقیقات مکمل کرے گی۔
Read more »
چین کے سی 919 جیٹ طیارے کی شدید درجہ حرات میں تجرباتی پروازیںچین کے سی 919 جیٹ طیارے کی شدید درجہ حرات میں تجرباتی پروازیں China C919 Jet TestFlights HighTemperature MFA_China zlj517 XHNews
Read more »