پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ معیشت کو سونامی کی طرح تباہ کردے گا، بلاول

United States News News

پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ معیشت کو سونامی کی طرح تباہ کردے گا، بلاول
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ معیشت کو سونامی کی طرح تباہ کردے گا، بلاول تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ ہماری معیشت کو سونامی کی طرح تباہ کردے گا، حکومتی بجٹ سے شعبہ صحت اور شعبہ زراعت کو تباہ کن نقصانات ہوں گے۔

ماہرین نے پی پی پی اراکین پارلیمان کو بجٹ کے حوالے سے بریفنگ دی، جس کے دوران بتایا گیا کہ جی ایس پی میں اضافے کے بجائے پیٹرولیم لیویز میں اضافہ کرکے صوبوں کو ان کے شیئر سے محروم کرنے کی کوشش کی گئی۔ اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ حکومتی بجٹ سے شعبہ صحت اور شعبہ زراعت کو تباہ کن نقصانات ہوں گے، اگر بجٹ کے خلاف عوام نے مزاحمت نہ کی تو غربت اور قحط جیسی صورت حال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ میں طبی عملے، تنخواہ دار طبقے، پنشنرز اور پسماندہ افراد کو نظرانداز کیا گیا، بجٹ میں بزرگوں کی پنشن نہ بڑھا کر انہیں مجبور کیا گیا کہ وہ وباء کے دنوں میں گھر سے باہر نکلیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ٹیکس فری بجٹ کے بعد حکومت کی عوام کو ایک اور بڑا ریلیف دینے کی تیاریٹیکس فری بجٹ کے بعد حکومت کی عوام کو ایک اور بڑا ریلیف دینے کی تیاریاسلام آباد : وزارت صنعت وپیداوارنےشوگرملزایسوسی ایشن کو صارفین کےلئےچینی ستر روپےفی کلو دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
Read more »

بجٹ کی منظوری کا مرحلہ اور چودھری شجاعت کی دوراندیشیبجٹ کی منظوری کا مرحلہ اور چودھری شجاعت کی دوراندیشیبجٹ کی منظوری کا مرحلہ اور چودھری شجاعت کی دوراندیشی بدھ کے روز اپوزیشن کے سرکردہ رہ نمائوں نے عمران حکومت کے نمائندوں کے ساتھ جس سرعت سے آئندہ بجٹ کی منظوری کا طریقہ کار طے کیا اس نے میرے رویے کو درست ثابت کردیا۔ javeednusrat
Read more »

بجٹ کی گونج میں سونے کی قیمتیں کم ہوگئیںبجٹ کی گونج میں سونے کی قیمتیں کم ہوگئیںسونے کی قیمت میں حیران کن کمی ARYNewsUrdu
Read more »

پی ٹی آئی حکومت نے ایک مایوس کن بجٹ پیش کیا، بلاول بھٹو زرداریپی ٹی آئی حکومت نے ایک مایوس کن بجٹ پیش کیا، بلاول بھٹو زرداریکراچی: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو زرداری نے حکومتی بجٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اس کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت نے ایک مایوس کن بجٹ پیش کیا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 10:18:14