بجٹ کی گونج میں سونے کی قیمتیں کم ہوگئیں

United States News News

بجٹ کی گونج میں سونے کی قیمتیں کم ہوگئیں
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی ARYNewsUrdu

کراچی: بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں چار ڈالر ڈالرز کا اضافہ ہوا مگر پاکستان بھر میں قیمتیں‌ کم ہوئیں۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 4 ڈالر اضافے کے بعد 1737 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیولرز ایسو سی ایشن کے چیئرمین محمد ارشد کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ہونے والے اضافے کے باوجود پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی ہوئی۔سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کمی کے بعد 98 ہزار 250 روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 126 روپے کمی کے بعد 84 ہزار 233 روپے تک پہنچ گئی۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کے مطابق پاکستان میں ایک گرام سونےکی قیمت9248 روپے26پیسے جبکہ ایک ملی گرام سونا9روپے24پیسے کا ہوگیا۔ متحدہ عرب امارات میں ایک ملی گرام سونے کی قیمت 20 فلس تک پہنچ گئی۔ یاد رہے کہ تین روز قبل مقامی صرافہ بازاروں کی سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 150 اور 128 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ جس کے بعد فی تولہ قیمت 97 ہزار 750 اور دس گرام کی قیمت 83 ہزار 804 روپے تک پہنچ گئی تھی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنیکا فیصلہ، کابینہ اجلاس میں بجٹ کی منظوریتنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنیکا فیصلہ، کابینہ اجلاس میں بجٹ کی منظوری
Read more »

وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کرنے کے بعد شہباز شریف بھی میدان میں آگئےوفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کرنے کے بعد شہباز شریف بھی میدان میں آگئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے نتیجے میں
Read more »

بجٹ کی منظوری کا مرحلہ اور چودھری شجاعت کی دوراندیشیبجٹ کی منظوری کا مرحلہ اور چودھری شجاعت کی دوراندیشیبجٹ کی منظوری کا مرحلہ اور چودھری شجاعت کی دوراندیشی بدھ کے روز اپوزیشن کے سرکردہ رہ نمائوں نے عمران حکومت کے نمائندوں کے ساتھ جس سرعت سے آئندہ بجٹ کی منظوری کا طریقہ کار طے کیا اس نے میرے رویے کو درست ثابت کردیا۔ javeednusrat
Read more »

دفاعی بجٹ میں % 11.8 کا اضافہ، ’تنخواہوں میں کوئی اضافہ نہیں‘دفاعی بجٹ میں % 11.8 کا اضافہ، ’تنخواہوں میں کوئی اضافہ نہیں‘پاکستان کا نیا بجٹ ایسے وقت میں پیش کیا جا رہا ہے جب پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے سوا لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ملکی معیشت لاک ڈاؤن کے باعث شدید دباؤ کی شکار ہے۔ گذشتہ سال کے مقابلے رواں مالی سال دفاعی بجٹ میں 11 اعشاریہ آٹھ فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے، تاہم گذشتہ برس پیش کیے جانے والے ترمیمی بجٹ میں یہ 61 ارب کا اضافہ ہے۔
Read more »

چینی کی قیمتوں میں اضافہ پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ چیلنجچینی کی قیمتوں میں اضافہ پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ چیلنجشوگر ملز ایسو سی ایشن کی درخواست میں کہا گیا کہ انکوائری متعصبانہ، امتیازی اور غیر قانونی ہے اور انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں نتائج اور سفارشات قانونی مینڈیٹ سے باہر ہیں۔
Read more »

عاطف اسلم کی خانہ کعبہ میں اذان دینے کی خواہشعاطف اسلم کی خانہ کعبہ میں اذان دینے کی خواہشجو خانہ کعبہ میں اذان دینے کے لیے سفارش کرے گا میں ان کے لیے ساری زندگی کام کرنے کے لیے تیار ہوں، معروف گلوکار
Read more »



Render Time: 2025-03-04 13:41:53