عاطف اسلم کی خانہ کعبہ میں اذان دینے کی خواہش ويڈيو لنک: DailyJang
معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے خانہ کعبہ میں اذان دینے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
اپنی اس خواہش سے متعلق انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتایا۔ اینکر پرسن حامد میر نے ان کی اس خواہش سے متعلق سوال کیا تو ان کا کہنا تھا کہ وہ خانہ کعبہ میں اذان دینے کی خواہش رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو خانہ کعبہ میں اذان دینے کے لیے سفارش کرے گا میں ان کے لیے ساری زندگی کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔انہوں نے کہا کہ وہ دین اور دنیا کو ایک ساتھ لے کر چلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مہنگائی برقرار، عوام کو بجٹ میں ریلیف کی امید
Read more »
لاک ڈاؤن میں مستحقین کی مدد، اعصام الحق کی مہم میں معین علی کی بھی انٹریلاہور: (دنیا نیوز) لاک ڈاؤن میں مستحقین کی مالی معاونت کے لئے ٹینس سٹار اعصام الحق کی مہم میں انگلش آل راؤنڈر معین علی نے ملتان سلطان کی دستخط شدہ شرٹ عطیہ کردی۔
Read more »
جانوروں کے ڈاکٹر نے کتیا کے آپریشن کے دوران 3 بچے چرا لیے، ڈاکٹر گرفتارجانوروں کے ڈاکٹر نے کتیا کے آپریشن کے دوران 3 بچے چرا لیے، ڈاکٹر گرفتار Karachi BitchOperation AnimalDoctor Veterinarian Steals3Babies DoctorArrested sindhpolicedmc Crime wasimakhtar1955
Read more »
قیمت میں کمی کے بعد مختلف شہروں میں پیٹرول کی عدم دستیابیپیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول کی عدم دستیابی پر شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
Read more »
شہبازشریف کی نیب میں پیشی،37 میں سے صرف 4 سوالات کے جوابات دے سکےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اوراپوزیشن لیڈر شہبازشریف منی لانڈرنگ اوراثاثہ جات کیس میں نیب کے 37 سوالات میں سے صرف4 کے جوابات دے سکے۔نجی ٹی
Read more »