لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اوراپوزیشن لیڈر شہبازشریف منی لانڈرنگ اوراثاثہ جات کیس میں نیب کے 37 سوالات میں سے صرف4 کے جوابات دے سکے۔نجی ٹی
لاہورمسلم لیگ ن کے صدر اوراپوزیشن لیڈر شہبازشریف منی لانڈرنگ اوراثاثہ جات کیس میں نیب کے 37 سوالات میں سے صرف4 کے جوابات دے سکے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہبازشریف منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں نیب لاہور میں پیش ہوئے،جہاں نیب کی ٹیم نے شہبازشریف سے ایک گھنٹہ پوچھ گچھ کی، شہباز شریف نے دوران تفتیش کیمرہ ہٹانے کا مطالبہ کیا، نہ ہٹانے پر شہبازشریف اٹھ کر باہر چلے گئے تاہم بعد ازاں کچھ سوچ کر خود ہی واپس آ گئے۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ نیب ٹیم نے شہبازشریف سے کہاکہ آپ کے خلاف 7 ارب کا ریفرنس تیار ہے کوئی جواب ہیں تو دیں ،ذرائع کاکہنا ہے کہ شہبازشریف نے کہاکہ میں نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب ایک روپیہ بھی تنخواہ نہیں لی،ملک و قوم کی دل و جان سے خدمت کی ،ذرائع کاکہنا ہے کہ نیب کی جانب سے شہبازشریف کے سامنے 37 سوالات رکھے گئے ،اپوزیشن لیڈر صرف 4 سوالات کے جوابات دے سکے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
جدہ میں کرونا کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال کے ٹرائل آپریشن کا آغازسعودی عرب کے شہرجدہ میں ایوان صنعت وتجارت کے نمائش مرکز میں محکمہ صحت اور دیگر اداروں کے تعاون سے کرونا کے مریضوں کے لیے ایک فیلڈ اسپتال قائم کیا گیا ہے۔ گذشتہ
Read more »
نیب کے شہبازشریف سےمنی لانڈرنگ، آمدن سےزائد اثاثوں پر سوالاتنیب کے شہبازشریف سےمنی لانڈرنگ، آمدن سےزائد اثاثوں پر سوالات SamaaTV
Read more »
کراچی کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں عمارت گر گئی، کئی افراد کے دبے ہونے کا خدشہکراچی: (دنیا نیوز) یہ افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں پیش آیا۔ امدادی ٹیموں نے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
Read more »
امریکا میں سیاہ فاموں کے حقوق کے لیے ہونے والی جنگ کی داستان - Opinions - Dawn News
Read more »
وبا کے دنوں میں بھی دنیا بھر میں احتجاج کی صورتحال ہے : فخر عالموبا کے دنوں میں بھی دنیا بھر میں احتجاج کی صورتحال ہے : فخر عالم تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »