پی سی بی سے انصاف نہ ملا تو سب کچھ سامنے لے آؤں گا، سلیم ملک - ایکسپریس اردو

United States News News

پی سی بی سے انصاف نہ ملا تو سب کچھ سامنے لے آؤں گا، سلیم ملک - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

سابق کپتان سلیم ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ انہیں انصاف نہیں دیتا تو وہ سب کچھ سامنے لے آئیں گے۔

فکسنگ ایشو اچھلنے کے بعد پی سی سی سے رابطے پر سلیم ملک نے کہا کہ باربار رابطے کے باوجود پی سی بی کی طرف سے کوئی جواب نہیں مل رہا۔ اگر پی سی بی نے انصاف نہ دیا تو میرے پاس آئی سی سی میں جانے کا راستہ کھلا ہے۔ اگر بورڈ انصاف نہیں دیتا تو میں سب کچھ سامنے لاؤں گا۔ میں کسی کے خلاف نہیں ہوں اور نہ ہی میں نے کبھی کسی کا نام لیا ہے۔ میں شروع سے کہتا آرہا ہوں کہ جسٹس قیوم کی رپورٹ پڑھیں۔ اب لوگوں نے یہ رپورٹ پڑھی ہے تو سمجھ آئی...

وسیم اکرم سے متعلق سلیم ملک نے کہا کہ وسیم اکرم نے کبھی مجھ سے کچھ سیکھنے یا پوچھنے کی خواہش نہیں کی، اس لیے میں نے بھی خود سے انہیں کچھ بتایا نہیں۔ شروع سے عادت رہی ہے کہ جب تک خود کوئی مشورہ نہ مانگے بلاوجہ اور بنا پوچھے کسی کو مشورہ نہیں دیتا۔ سلیم ملک نے شکوہ کیا کہ میرے بیٹے شافع ملک کو اچھی کارکردگی کے باوجود میری وجہ سے نشانہ بنایا جانا افسوس ناک ہے۔ میرے بارے میں پی سی بی کے پاس کچھ تھا تو میں 8 سال کیس لڑا ہوں عدالت میں پیش کرتے۔

سلیم ملک نے واضح کیا کہ کرکٹ کے دروازے بند ہونے کے بعد کاروبار کرکے بڑی اچھی زندگی گزار رہا ہوں۔ لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ میں شاید سلیکٹر یا ٹیم کی کوچنگ کی طرف آنا چاہتا ہوں، ایسا نہیں۔ میں اکیڈمی کی سطح پر نوجوان کرکٹرز کی کوچنگ کرکے پاکستان کرکٹ کی خدمت کرنا چاہتا ہوں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

”خواتین کرکٹرز تیار ہو جائیں“ پی سی بی نے اعلان کر دیا”خواتین کرکٹرز تیار ہو جائیں“ پی سی بی نے اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے مرد کرکٹرز کے بعد خواتین کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ بھی بذریعہ ویڈیو لنک لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات
Read more »

بال ٹمپرنگ اور ایل بی ڈبلیو سے متعلق آئی سی سی کے نئے قوانین متوقعبال ٹمپرنگ اور ایل بی ڈبلیو سے متعلق آئی سی سی کے نئے قوانین متوقعبال ٹمپرنگ اور ایل بی ڈبلیو سے متعلق آئی سی سی کے نئے قوانین متوقع ARYNewsUrdu
Read more »

بی سی جی ویکسین ، امنیاتی خلیات بڑھا کر انفیکشن کو دور کرسکتی ہے - ایکسپریس اردوبی سی جی ویکسین ، امنیاتی خلیات بڑھا کر انفیکشن کو دور کرسکتی ہے - ایکسپریس اردوایک مطالعے سے معلوم ہوا کہ بی سی جی ویکسین پیدائشی بچوں کو سیپسِس کے جان لیوا مرض سے بھی بچاتی ہے۔
Read more »

عمر ایوب اور فیملی کی کسی آئی پی پی میں کوئی حصے داری نہیں ، ترجمانعمر ایوب اور فیملی کی کسی آئی پی پی میں کوئی حصے داری نہیں ، ترجمانترجمان پاور ڈویژن کاکہنا ہے کہ وفاقی وزیر پاور ڈویژن عمر ایوب اور ان کی زیر کفالت کسی بھی فرد کی کسی آئی پی پی میں کوئی حصے داری نہیں ہے۔
Read more »

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں میچز کی تعداد بڑھانے کا معاملہ، پی سی بی نے کیا فیصلہ کیا ہے اور 18 مئی کو کیا ہو گا؟ شائقین کیلئے خوشخبریانگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں میچز کی تعداد بڑھانے کا معاملہ، پی سی بی نے کیا فیصلہ کیا ہے اور 18 مئی کو کیا ہو گا؟ شائقین کیلئے خوشخبریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے حوالے سے کوچ اور کپتانوں سے مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور چیف
Read more »

آئی پی ایل کے عدم انعقاد سے 3800 کروڑ روپے کا نقصان ہونے کا خدشہ، بی سی سی آئی نے اسے محدود کرنے کیلئے کس فارمولے پر غور شروع کر دیا؟ حیران کن خبر آ گئیآئی پی ایل کے عدم انعقاد سے 3800 کروڑ روپے کا نقصان ہونے کا خدشہ، بی سی سی آئی نے اسے محدود کرنے کیلئے کس فارمولے پر غور شروع کر دیا؟ حیران کن خبر آ گئینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے کم وقت میں زیادہ دولت کمانے کیلئے منفرد فارمولا تیار کر لیا ہے جس کے تحت ایک ہی وقت میں ٹیسٹ اور محدود اوورز کی الگ
Read more »



Render Time: 2025-03-11 21:49:05