پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر کا اقبال محمد علی کے نام خط تفصيلات جانئے: DailyJang
پاکستان سپر لیگ 2020ء کے دوران لائیو اسٹریمنگ پر جوئے کی خبروں کے سامنے آنے اور سابق کرکٹرز کی طرف سے اس حوالے سے آواز اٹھنے کے بعد گورننگ بورڈ کے سابق رکن شکیل شیخ اور موجودہ رکن نعمان بٹ نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں پی سی بی کو اس حوالے سے فریق بناتے ہوئے کیس دائر کیا ہے۔
اب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے اقبال محمد علی کو ایک خط لکھا ہے، جس میں انھوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ لائیو اسٹریمنگ کے حوالے سے غیر ٹھوس شواہد کیساتھ میڈیا میں قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری ہے، اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ بناء معلومات ان حلقوں میں بحث جاری ہے۔ مذکورہ ویب سائٹ جوئے اور شرط لگانے میں شامل ہے، لہذا ہم نے فوراً ہی اس معاملے پر ایکشن لیا اور انھیں متنبہ کیا کہ وہ اسے روکیں، ورنہ ہم قانونی چارہ جوئی کا اختیار رکھتے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرکاسلام آباد : وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرک ہوگئے اور ایس او پیز پرعمل درآمد کیلئے’’نو ماسک نو سروس‘‘مہم شروع کر دی۔
Read more »
غوطہ خوروں کی چرنا آئی لینڈ کے قریب وہیل شارک کے ساتھ تیراکی - ایکسپریس اردوغوطہ خور نے وہیل شارک کے جسم کو چھوا اور دم کوپکڑا،70کے عشرے میں اس مچھلی کا بے دریغ استعمال کیا جاتا تھا
Read more »
نیویارک پولیس کے 55 افسران 2 ساتھیوں کی معطلی کے بعد احتجاجاً مستعفینیویارک کے علاقے بفلو میں ہنگامی ریسپانس ٹیم کے 55 پولیس افسران نے 2 ساتھیوں کے معطلی کے بعد احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز
Read more »
ملک کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے حملے جاریملک کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے حملے جاری ہیں جبکہ این ڈی اےایم بھی ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے مصروف عمل ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے
Read more »
پاکستان کو فلپائن کے طرز کے لاک ڈاؤن کی ضرورت ہےمسلم لیگ ن جاپان کے سینئر نائب صدر ملک ریاض جیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس وقت فلپائن کے طرز عمل کے لاک ڈاؤن کی ضرورت ہے جہاں حکومت کی جانے سے سخت لیکن عوام دوست پالیسی بنائی گئی ہے جس کے تحت نظام زندگی بھی چل رہا ہے اور لوگ کورونا سے بھی محفوظ رہتے ہوئے کاروبار زندگی میں بھی شامل ہیں
Read more »
وزیراعظم نے چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن پلان کی منظوری دیدی
Read more »