پی آئی اے نے 52 ملازمین کو فارغ کردیا - Pakistan - Dawn News

United States News News

پی آئی اے نے 52 ملازمین کو فارغ کردیا - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

25 ملازمین کو جعلی یا ردو بدل والی ڈگری، دستاویزات پر برطرف کیا گیا، 21 طویل غیر حاضری پر فارغ ہوئے، مراسلہ PIA DawnNews مزید پڑھیں:

پی آئی اے کا کہنا تھا کہ قانون کے مطابق غیر جانبدار انکوائری میں قصورار پائے گئے ملازمین کو سزا دینا ضروری ہے—فائل فوٹو: ڈان

قومی ایئرلائن نے قومی اسمبلی میں اس انکشاف کے بعد کہ کچھ پائلٹس کی ڈگری مشکوک ہےحال ہی میں اپنے 140 پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا تھا۔پی آئی اے کے ایچ آر ڈپارٹمنٹ سے ملازمین کو ارسال کردہ خطوط میں کہا گیا کہ ’نظم و ضبط کسی بھی ادارے کے انتہائی اہم چیز ہے جو ملازمین کو پابند کرتا ہے اور انہیں ادارے کے قواعد پر عملدرآمد کی ترغیب دیتا ہے اسلیے محنتی اور وفادار ملازمین کو سراہنا اور قانون کے مطابق غیر جانبدار انکوائری میں قصورار پائے گئے ملازمین کو سزا دینا ضروری...

مراسلے میں مزید کہا گیا کہ غیر مجاز طور پر سوشل اور مین اسٹریم میڈیا میں سرکاری معلومات فراہم کرنا 2 ملازمین کی برطرفی کا سبب بنا۔اس کے علاوہ دیگر 2 ملازمین کو قواعد کی خلاف ورزی پر عہدے کی تنزلی اور ایک کو ڈیوٹی سے غیر حاضری پر تنخواہ میں کمی کا سامنا کرنا پڑا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پی آئی اے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہپی آئی اے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Read more »

پی آئی اے کی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کرائیں گے، شبلی فراز | Abb Takk Newsپی آئی اے کی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کرائیں گے، شبلی فراز | Abb Takk News
Read more »

مانچسٹر: پی آئی اے کی گنجائش سے زیادہ بکنگ، ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائیمانچسٹر: پی آئی اے کی گنجائش سے زیادہ بکنگ، ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائیمانچسٹر سے اسلام آباد آنے والی پرواز پی کے 702 کے عملے نے اوور بکنگ کردی جس کے بعد ایئرپورٹ پر مسافروں اور عملے کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوئی
Read more »

پی آئی اے میں سزا اور جزا کا عمل شروعپی آئی اے میں سزا اور جزا کا عمل شروعقومی ایئر لائن پی آئی اے میں سزا اور جزا کا عمل شروع کرتے ہوئے ایک ماہ کے دوران 52 ملازمین کے خلاف کارروائی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

پی آئی اے فلائٹ آپریشنز ویسے ہی دنیا بھر میں بند ہیں، غلام سرورپی آئی اے فلائٹ آپریشنز ویسے ہی دنیا بھر میں بند ہیں، غلام سرورغلام سرور خان نے پی آئی اے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے معاملے سے متعلق بتایا کہ پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن سے متعلق قانونی راستہ اختیار کرنے کا مشورہ دیا تھا
Read more »

وزارت داخلہ کو سنتھیا کیخلاف پی پی پی کی درخواست کافیصلہ کرنےکی ہدایت - Pakistan - Aaj.tvوزارت داخلہ کو سنتھیا کیخلاف پی پی پی کی درخواست کافیصلہ کرنےکی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
Read more »



Render Time: 2025-03-03 14:29:46