مانچسٹر: پی آئی اے کی گنجائش سے زیادہ بکنگ، ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی

United States News News

مانچسٹر: پی آئی اے کی گنجائش سے زیادہ بکنگ، ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

مانچسٹر: پی آئی اے کی گنجائش سے زیادہ بکنگ، ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی ARYNewsUrdu

ذرائع کے مطابق عملے نے پی کے 702 پر 140 مسافروں کی ٹکٹس زائد بک کی ہیں، ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کے سبب پرواز ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر کا شکار ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافروں اور عملے کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی جس کے بعد ایئرپورٹ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے پیش نظر پولیس کو طلب کرلیا۔واضح رہے کہ یورپی یونین اور برطانیہ نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو لانے کے لیے پی آئی اے کی پروازیں تین جولائی تک چلانے کی اجازت دی ہے۔ یورپی یونین اور برطانیہ نے پی آئی اے پائلٹس کی جعلی ڈگری کے معاملے پر پی آئی اے کی پروازیں بند کردی تھیں بعدازاں پی آئی اے انتظامیہ، وزارت خارجہ اور پاکستانی سفرا نے یورپین حکام سے مسلسل رابطہ بھی کیا جس کے بعد اسلام آبادتا لندن اور واپسی کی پروازوں پی کے785 اور پی کے 786 کو آپریٹ کی اجازت بھی مل گئی تھی۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے ترجمان عبد اللہ خان کا کہنا تھا کہ ’برطانیہ اور یورپین ممالک سے دیگر پروازوں کا بھی جلد اعلان کیا جائے گا‘۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہکے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
Read more »

یورپین ممالک نے پی آئی اے کو پروازوں کے حوالے سے مشروط اجازت دے دییورپین ممالک نے پی آئی اے کو پروازوں کے حوالے سے مشروط اجازت دے دییورپین ممالک نے پی آئی اے کو پروازوں کے حوالے سے مشروط اجازت دے دی ARYNewsUrdu
Read more »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو زونگ کے خلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو زونگ کے خلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد  (ابرارمصطفےٰ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے  چائنا موبائل پاک (زونگ) کی درخواست پر مشروط حکم جاری کرتے ہوئے  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن
Read more »

لندن سے پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد کے لیے روانہلندن سے پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد کے لیے روانہبرطانوی حکام نے لندن میں پی آئی اے کے طیارے کو پرواز سے روک دیا تھا، ایوی ایشن ذرائع تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

پی ایس ایکس حملہ: شہید سیکیورٹی گارڈز کے اہلخانہ کو 10،10 لاکھ کے چیکپی ایس ایکس حملہ: شہید سیکیورٹی گارڈز کے اہلخانہ کو 10،10 لاکھ کے چیکاسٹاک ایکسچینج حملے کے شہید ہیروز پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز کے لیے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 50/50 لاکھ اور بیٹوں کو نوکری دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے بھی ان ہیروز کو ایک ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-03 21:59:03