قومی ایئر لائن پی آئی اے میں سزا اور جزا کا عمل شروع کرتے ہوئے ایک ماہ کے دوران 52 ملازمین کے خلاف کارروائی تفصیلات جانئے: DailyJang
کرتے ہوئے ایک ماہ کے دوران 52 ملازمین کے خلاف کارروائی کی گئی، اچھی کارکردگی پر 11 ملازمین کو تعریفی اسناد سے بھی نوازا گیا۔
پی آئی اے کے ہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق میں جون کے مہینے میں 52 ملازمین کے خلاف کارروائی کی گئی جن میں سے جعلی ڈگریوں پر 25 ملازمین کو معطل کیا گیا، مسلسل غیر حاضری پر 21 اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک ملازم کو معطل کیا گیا۔ مراسلہ کے مطابق آفیشل انفارمیشن کو سوشل میڈیا پر لیک کرنے پر بھی 2 ملازمین کو معطل کیا گیا، قابل اطلاق رولز کی خلاف ورزی پر 2 ملازمین کو تنزلی اور دوران ڈیوٹی کام سے غائب ہونے پر ایک ملازم کو معطلی کی سزادی گئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پی آئی اے کے ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈسیلز آفس سیالکوٹ میں مسافر وں کو طے شدہ قیمت سے کم پر ٹکٹیں بیچ کر 62 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا گیا
Read more »
سیالکوٹ میں پی آئی اے کی پروازوں کی ٹکٹوں کی فروخت میں بڑا فراڈ پکڑا گیاسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ سامنے آگیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی آئی اے سیکیورٹی اینڈ
Read more »
یورپی یونین: پی آئی اے کو اڑان بھرنے کی مشروط اجازتاسلام آباد: یورپی یونین نے پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پروازوں کو اڑان بھرنے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ یورپی یونین نے یہ اجازت حکومتی سطح پر کی
Read more »
وفاق کے بیان پی آئی اے کی بندش کاباعث ہوسکتے ہیں، رضا ربانیسابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے پائلٹس کی ڈگریوں کے حوالے سے وفاقی وزیر کے بیان کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
Read more »
یورپی یونین کی پی آئی اے کو 3 جولائی تک آپریشن کی اجازتحکومت پاکستان کی کاوشوں سےیورپی یونین نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے)کو 3 جولائی تک آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی
Read more »