وفاق کے بیان پی آئی اے کی بندش کاباعث ہوسکتے ہیں، رضا ربانی تفصيلات جانئے: DailyJang
سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے پائلٹس کے لائسنس جعلی یا مشکوک ہونے کے حوالے سے بیان نے پی آئی اے کے لیے سنگین مشکلات کھڑی کر دی ہیں۔ پی آئی اے کے یورپ اور برطانیہ میں آپریشن متاثر ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایسے میں پی آئی اے عملی طور پر تقریباً بند ہو سکتی ہے۔وفاقی وزیر کے بیان کے محرکات جاننے کے لیے معاملے کی جوڈیشل تحقیقات کرائی جائیں۔ دیکھا جائے کہ پائلٹس کی ڈگری سے متعلق بیان سرمایہ دارانہ نظام کو فائدہ پہنچانے کے لیے تو نہیں دیا گیا ہے۔ میاں رضا ربانی کا مزید کہنا تھا کہ کیا بیان اس گٹھ جوڑ کو فائدہ پہنچانے کےلیے تو نہیں دیا گیا جو حکومت کی مدد کرتے ہیں تاکہ پی آئی اے کو کوڑیوں کے دام انکی جھولی میں ڈال دیا جائے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ایک کورونا ویکسین کی چینی فوج کے لیے استعمال کرنے کی منظوری - Health - Dawn News
Read more »
زرداری کے وارنٹ، نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے احکاماتتوشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدرآصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے احکامات جاری کردیئے گئے۔
Read more »
زرداری کے وارنٹ، نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے احکاماتزرداری کے وارنٹ، نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے احکامات Read News AAliZardari Warrent nawazsharif pmln_org MediaCellPPP
Read more »