زرداری کے وارنٹ، نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے احکامات

United States News News

زرداری کے وارنٹ، نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے احکامات
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

زرداری کے وارنٹ، نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے احکامات تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد اصغر علی نے سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت کی ۔

فاروق ایچ نائیک نے عدالت کو بتایا کہ کورونا کے دن ہیں، آصف زرداری کی عمربھی زیادہ ہے،جس پر عدالت نے استفسار کیا کہ آصف زرداری کوکورونا تونہیں ہے؟ سردار مظفر عباسی نے عدالت سے استدعا کی کہ ان کے ساتھ کوئی رعایت نہ کی جائے اور ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے جائیں، یوسف رضا گیلانی کو عدالت نے استثنا دیا تو آج ان کا وکیل بھی پیش نہیں ہوا، ان کا استثنا بھی ختم کیا جانا چاہیے۔

جج اصغر علی کے کہا کہ ریفرنس میں نواز شریف کی عدم پیشی پر اشتہار جاری کر رہے ہیں،آصف علی زرداری کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیتے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہوزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
Read more »

کورونا علامت کے حامل مسافروں کے فضائی سفر پر پابندی - ایکسپریس اردوکورونا علامت کے حامل مسافروں کے فضائی سفر پر پابندی - ایکسپریس اردونزلہ، کھانسی، زکام، بخار اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنے والے مسافروں کو ایئر لائن ٹکٹ نہ جاری کریں، سی اے اے
Read more »

انگلینڈ کے تاریخی دورے پرجارہے ہیں بابراعظم نے طیارے کے اندر سے سیلفی شیئر کردیانگلینڈ کے تاریخی دورے پرجارہے ہیں بابراعظم نے طیارے کے اندر سے سیلفی شیئر کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ روانگی پر جہاز کے اندر سے سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ میڈیا
Read more »

اسمارٹ لاک ڈان کے تحت راولپنڈی کے مزید 8 علاقے سیل کرنے کا فیصلہ - Aaj.tvاسمارٹ لاک ڈان کے تحت راولپنڈی کے مزید 8 علاقے سیل کرنے کا فیصلہ - Aaj.tv
Read more »

چین کے شہر باؤڈنگ میں انڈوں کے سائز کی ژالہ باریچین کے شہر باؤڈنگ میں انڈوں کے سائز کی ژالہ باریچین کے شہر باؤڈنگ میں انڈوں کے سائز کے برف کے اولوں نے لوگوں کو حیران کردیا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 08:58:42