پیپلز پارٹی رہنما آیت اللہ درانی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

United States News News

پیپلز پارٹی رہنما آیت اللہ درانی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

کوئٹہ: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی آیت اللہ درانی کورونا وائرس کیخلاف لڑتے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔

ذرائع کے مطابق آیت اللہ درانی گزشتہ کئی روز سے فاطمہ جناح ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ مرحوم کی تدفین مستونگ کے علاقے پڑنگ آباد میں ہوگی۔ فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال کوئٹہ کے ایم ایس ڈاکٹر نور اللہ موسیٰ خیل نے ان کی وفات کی تصدیق کی ہے۔

کورونا سے متاثر ہونے اور طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث ان کو پانچ روز قبل فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ وہ وینٹیلیٹر پر تھے۔ آیت اللہ درانی کا تعلق کوئٹہ سے متصل ضلع مستونگ سے تھا اور وہ قیام پاکستان سے قبل سیاسی حوالے سے متحرک رہنما مولانا محمد عمر کے صاحبزادے تھے۔ آیت اللہ درانی کا شمار پیپلز پارٹی کے جیالے رہنماﺅں اور کارکنوں میں ہوتا تھا۔ وہ پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن اور پیپلز پارٹی کے مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ انھوں نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی تھی۔سابق صدر آصف علی زرداری نے آیت اللہ درانی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پارٹی کے نظریاتی اور وفادار کارکن تھے۔ ان کا انتقال پارٹی اور بلوچستان کا ناقابل تلافی نقصان ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پیپلز پارٹی کا علی زیدی کی کرپشن سے متعلق وائٹ پیپرشائع کرنے کا اعلانپیپلز پارٹی کا علی زیدی کی کرپشن سے متعلق وائٹ پیپرشائع کرنے کا اعلانپیپلز پارٹی کا علی زیدی کی کرپشن سے متعلق وائٹ پیپرشائع کرنے کا اعلان Read News Alizaidi MediaCellPPP
Read more »

کورونا وائرس: سابق وفاقی وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی رہنما آیت اللہ درانی کی کورونا سے وفات - BBC Urduکورونا وائرس: سابق وفاقی وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی رہنما آیت اللہ درانی کی کورونا سے وفات - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 30 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے ’ہائیڈروآکسی کلوروکوئن کی مریضوں میں استعمال کی آزمائش کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ دوا کورونا کے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کی زندگی بچانے میں بہت کم یا بالکل بھی مدد گار ثابت نہیں ہوئی۔‘
Read more »

تحریک انصاف کی ایم پی اے عظمی کاردار کی پارٹی رکنیت ختم - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کی ایم پی اے عظمی کاردار کی پارٹی رکنیت ختم - ایکسپریس اردوعظمی کاردار کی وزیر اعظم عمران خان اور خاتون اول کے حوالے سے آڈیو کال وائرل ہوئی تھی
Read more »

تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ، عظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختمتحریک انصاف کا بڑا فیصلہ، عظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختمتحریک انصاف کا بڑا فیصلہ، عظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم ARYNewsUrdu
Read more »

رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی | Abb Takk Newsرکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی | Abb Takk News
Read more »

تحریک انصاف نےعظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردیتحریک انصاف نےعظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردیتحریک انصاف نےعظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-02-28 23:42:45