تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ، عظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم

United States News News

تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ، عظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ، عظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم ARYNewsUrdu

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔

قائمہ کمیٹی کی جانب سے بنیادی رکنیت ختم کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رکن صوبائی اسمبلی کو 15 جون کو اظہارِ وجوہ کا نوٹس دیا گیا اور انہیں ذیلی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے دھرنے کا اعلان کردیاپاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے دھرنے کا اعلان کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رکن  سندھ اسمبلی راجا اظہر  نے بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف دھرنے کا اعلان کردیا۔ راجہ اظہر نے کہا
Read more »

پاکستان تحریک انصاف اہم انتخابی معرکے کیلئے تیارپاکستان تحریک انصاف اہم انتخابی معرکے کیلئے تیاراسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند افراد سے باضابطہ تحریری درخواستیں اور کوائف طلب کرلی
Read more »

نظم وضبط کی خلاف ورزی، عظمیٰ کاردار کو تحریک انصاف سے نکال دیا گیانظم وضبط کی خلاف ورزی، عظمیٰ کاردار کو تحریک انصاف سے نکال دیا گیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی قائمہ کمیٹی برائے نظم واحتساب نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کر دی ہے۔
Read more »

تحریک انصاف نےعظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردیتحریک انصاف نےعظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردیتحریک انصاف نےعظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی SamaaTV
Read more »

تحریک انصاف ملک سے کرپشن، مہنگائی اوردیگر مسائل مائنس کررہی ہے،چوہدری سرور - ایکسپریس اردوتحریک انصاف ملک سے کرپشن، مہنگائی اوردیگر مسائل مائنس کررہی ہے،چوہدری سرور - ایکسپریس اردواپوزیشن کو ہر معاملے میں روڑے اٹکانے کی عادت ختم کر نی چاہیے، چوہدری سرور
Read more »

تحریک انصا ف کے اہم رہنما کو اپنے ہی والد نے عاق کردیا لاتعلقی کا اعلانتحریک انصا ف کے اہم رہنما کو اپنے ہی والد نے عاق کردیا لاتعلقی کا اعلانلودھراں(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری ضلع لودھراں رانا محمد ارسلان کو والد نے عاق کردیا اور ان کے کسی بھی قول و فعل سے لاتعلقی کا
Read more »



Render Time: 2025-03-01 02:54:10