پٹرول مافیا۔ بلاول کی بھد اڑانے والا ٹرینڈ کسی سیاست دان یا شخص کے خلاف سوشل میڈیا پر ’’ٹرینڈ (Trend)‘‘چلانا کوئی مشکل بات نہیں۔ چٹکی بجاکر یا دلاتے رہے کہ ایسا کرنے کو فقط ’’اتنی دیر‘‘ لگتی ہے۔ javeednusrat BBhuttoZardari MuradSaeedPTI NAofPakistan
کرنے کو مجبور ہوگئے تھے۔انتہائی دُکھی دل کے ساتھ انہوں نے اصرار کیا کہ اپوزیشن کی جانب سے کم از کم اکیس ایسی تقاریر ہوئی ہیں جن میں عمران حکومت کے پیش کردہ بجٹ پر توجہ دینے کے بجائے ان کی ذات کو نشانہ بنایا گیا۔ان کی بھد اُڑانے کو رکیک اور اخلاق سے گری گفتگو ہوئی۔ بدکلامی کا تذکرہ کرتے ہوئے مراد سعید صاحب نے طیش میں آکر یہ حقیقت بھی بارہا دہرائی کہ کسی سیاست دان یا شخص کے خلاف سوشل میڈیا پر ’’ٹرینڈ ‘‘چلانا کوئی مشکل بات نہیں۔ چٹکی بجاکر یا دلاتے رہے کہ ایسا کرنے کو فقط ’’اتنی دیر‘‘ لگتی...
اپنے چند مہربان قارئین کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔انہوں نے جمعہ کی شام پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان ہونے کے فوری بعد 8جون کی صبح چھپا ’’برملا‘‘ڈھونڈ نکالا۔ اس دن کاعنوان ’’پٹرول کا بحران‘‘تھا۔ اس کے آخری پیرے میں یہ دعویٰ کرنے کی جسارت کی تھی کہ پٹرول کاذخیرہ کرنے والے کئی ’’سٹہ باز‘‘ یہ اُمید لگائے بیٹھے ہیں کہ اس ماہ کے اختتام تک ’’عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 37سے 40ڈالر فی بیرل ہوجائے گی۔‘‘ عالمی منڈی میں جب تیل اس نرخ کو چھولے گا ’’توہماری حکومت بھی‘‘ پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کرنے...
یہ بات مسلمہ ہے کہ آج سے چند ہفتے قبل دنیا بھر پر چھائے تیل کے اجارہ دار لوگوں کے ترلے کررہے تھے کہ ان کے پاس تیل کو ذخیرہ کرنے کی گنجائش باقی نہیں رہی۔خدارا جتنا چاہیے اتنا تیل مفت اُٹھالیجئے۔ معیشت سے قطعی نابلند شخص بھی لیکن جبلی طورپر یہ محسوس کرسکتا تھا کہ یہ کیفیت عارضی ہے کیونکہ ہرروز روزِ عید نہیں ہوتا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مافیا کو لگام ڈالنے کے دعوے دار خود مافیا بن گئے، مولانا فضل الرحمان - ایکسپریس اردوحکومت نے غریب عوام پر پٹرول کی قیمت میں 25 روپے اضافہ کرکے مہنگائی کا سونامی بہا دیا، سربراہ جے یو آئی
Read more »
وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
Read more »
مافیا اور مخصوص لابی کا دباؤ مسترد، ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے پلانٹس لگنا شروع ہوگئےملک امین اسلم کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل، رکشا اور بسوں کے لیے پالیسی منظور ہو چکی ہے، پاکستان میں پلانٹس لگنا شروع ہو گئے ہیں۔
Read more »
عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پٹرول اب بھی سستا ہے: عمر ایوب
Read more »
عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پٹرول اب بھی سستا ہے: عمر ایوب
Read more »