اسلام آباد: عمر ایوب نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پٹرول اب بھی سستا ہے، بنگلا دیش، بھارت اور دیگر ممالک میں قیمت زیادہ ہے، اتار اور چڑھاؤ کے مطابق چلیں گے۔ وفاقی وزیر عمر ایوب ن
ے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا انرجی مکس میں بہتری پر توجہ دے رہے ہیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق طے ہوتی ہیں، عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت میں 112 فیصد اضافہ ہوا، عالمی مارکیٹ کے حساب سے تیل کی قیمتوں میں کم اضافہ کیا، جنوری میں پٹرول کی قیمت 116 روپے 70 پیسے تھی، پٹرول کی قیمت جنوری کے مقابلے 17 روپے فی لٹر کم ہے۔
عمر ایوب کا کہنا تھا حکومت نے بجلی کے ترسیلی نظام کو ترقی دی، اس وقت ترسیلی نظام کی صلاحیت 26 ہزار میگاواٹ سے زائد ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پٹرول اب بھی سستا ہے: عمر ایوب
Read more »
لیاری گینگ وار: عالمی کھلاڑیوں کے علاقے میں موت کے کھلاڑی کیسے پیدا ہوئے؟لیاری میں جرائم پیشہ گروپوں کی سرگرمیوں نے غربت کے نطفے سے بیروزگاری کی کوکھ میں جنم لیا اور عالمی کھلاڑیوں کے لیے مشہور اس علاقے میں موت کے کھلاڑی پیدا ہونے لگے۔
Read more »
عالمی منڈیوں میں رسائی کیلئے آموں کے معیار میں بہتری کی ضرورت ہے، صدر عارفصدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی منڈیوں میں رسائی اور حصہ بڑھانے کیلئے آموں کی کوالٹی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، افرادی قوت کی استعداد کار اور تکنیکی مہارت میں اضافے کے بغیر آموں کی برآمدات میں اضافہ ممکن نہیں۔
Read more »
پاکستان سمیت دنیا بھر میں تشدد کے خلاف عالمی دن آج منایا جارہاہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں تشدد کے خلاف عالمی دن آج منایا جارہاہے۔ Pakistan WorldWide TortureVictimsDay KashmirBleeds Syria WarCrimes Kashmir pid_gov UN UNICEF ImranKhanPTI MoIB_Official OIC_OCI
Read more »
کرونا کی موثر ویکسین، عالمی ادارہ صحت نے کمپنی کے نام بتا دئیےجینیوا : عالمی ادارہ صحت کے سائنسدانوں نے کرونا ویکسین کی صف میں اسٹرا زینیکاکی تیار کی جانے والی ویکسین کو اب تک کی سب سے بہترین ویکسین قرار دیا جارہا ہے۔
Read more »
عالمی سطح پراضافے کے باعث پیٹرول منصوعات کی قیمتیں بڑھائیں،شبلیعالمی سطح پراضافے کے باعث پیٹرول منصوعات کی قیمتیں بڑھائیں،شبلی SamaaTV
Read more »