عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پٹرول اب بھی سستا ہے: عمر ایوب مکمل تفصیل جانیے:
اسلام آباد: عمر ایوب نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پٹرول اب بھی سستا ہے، بنگلا دیش، بھارت اور دیگر ممالک میں قیمت زیادہ ہے، اتار اور چڑھاؤ کے مطابق چلیں گے۔
وفاقی وزیر عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا انرجی مکس میں بہتری پر توجہ دے رہے ہیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق طے ہوتی ہیں، عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت میں 112 فیصد اضافہ ہوا، عالمی مارکیٹ کے حساب سے تیل کی قیمتوں میں کم اضافہ کیا، جنوری میں پٹرول کی قیمت 116 روپے 70 پیسے تھی، پٹرول کی قیمت جنوری کے مقابلے 17 روپے فی لٹر کم ہے۔
عمر ایوب کا کہنا تھا حکومت نے بجلی کے ترسیلی نظام کو ترقی دی، اس وقت ترسیلی نظام کی صلاحیت 26 ہزار میگاواٹ سے زائد ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لیاری گینگ وار: عالمی کھلاڑیوں کے علاقے میں موت کے کھلاڑی کیسے پیدا ہوئے؟لیاری میں جرائم پیشہ گروپوں کی سرگرمیوں نے غربت کے نطفے سے بیروزگاری کی کوکھ میں جنم لیا اور عالمی کھلاڑیوں کے لیے مشہور اس علاقے میں موت کے کھلاڑی پیدا ہونے لگے۔
Read more »
عالمی رہنما کرونا وائرس پر سیاست کرنے کے بجائے اس کے خلاف متحد ہو جائیں: عالمی ادارہ صحتعالمی رہنما کرونا وائرس پر سیاست کرنے کے بجائے اس کے خلاف متحد ہو جائیں: عالمی ادارہ صحت WHO CoronaVirus TedrosAdhanom InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus WHO DrTedros
Read more »
عالمی ادارہ صحت کا حج محدود کرنے کے فیصلے کا خیر مقدمعالمی ادارہ صحت کا حج محدود کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم WHO Hajj Pilgrims Limited CoronaVirus PrecautionaryMeasures KingSalman KSAMOFA WHO DrTedros
Read more »
عالمی منڈی میں چینی، کوکوا اور کافی کے نرخوں میں کمیعالمی منڈی میں چینی، کوکوا اور کافی کے نرخوں میں کمی Read News Sugar Coffee Price FallDown GlobalMarket
Read more »
عالمی منڈیوں میں رسائی کیلئے آموں کے معیار میں بہتری کی ضرورت ہے، صدر عارفصدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی منڈیوں میں رسائی اور حصہ بڑھانے کیلئے آموں کی کوالٹی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، افرادی قوت کی استعداد کار اور تکنیکی مہارت میں اضافے کے بغیر آموں کی برآمدات میں اضافہ ممکن نہیں۔
Read more »