پٹرول قلت کیخلاف درخواستوں کی سماعت، لاہور ہائیکورٹ نے چیئرپرسن اوگرا کو جرمانہ کر دیا
پٹرول قلت کیخلاف درخواستوں کی سماعت، لاہور ہائیکورٹ نے چیئرپرسن اوگرا کو ...لاہور لاہور ہائیکورٹ نے پٹرول قلت کیخلاف درخواستوں کی سماعت میں چیئرپرسن اوگرا پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے پٹرول قلت کیخلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ہائیکورٹ نے پیٹرول کی قلت پر اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پٹرول قلت پر حکومتی اور اپوزیشن اراکین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیں جسے 15 دن میں معاملے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کی جائے، اگر سپیکر کمیٹی نہیں بناتے تو قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا اور اس کے راستے کی رکاوٹ بننے والا کوئی بھی نہیں بچے گا۔عدالت نے پچھلی سماعت میں پیش نہ ہونے...
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ پٹرول کی قیمتیں بڑھا کر آپ نے کمپنیوں کو کتنا فائدہ پہنچایا؟ مہینہ پورا ہونے سے قبل پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے سے کمپنیوں کو کتنا فائدہ ہوا؟۔عدالت نے چیئرمین پرسن اوگرا کو روسٹرم پر طلب کرتے ہوئے کہا کہ آپ مجھے 2016ءسے آج تک کی 15 دنوں کی رپورٹ دیں جس میں کمپنیوں کے پاس کتنا کتنا پیٹرول رہا ہے، آپ نے پیٹرول کی قیمتوں کا تعین کرنے کیلئے فارمولا تبدیل کر دیا جو بادی النظر میں بدنیتی پر مبنی لگتا ہے، یہ بہت بڑا بحران ہے جو ملک میں آیا ہے، اب اس...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پٹرول قیمتوں کا فارمولا تبدیل کرنا بادی النظر میں بدنیتی ہے، لاہور ہائیکورٹ - ایکسپریس اردوحکومت نے مہینہ پورا ہونے سے قبل پٹرول کی قیمتیں بڑھا کر کمپنیوں کو کتنا فائدہ پہنچایا؟، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
Read more »
لاہور ہائیکورٹ میں پٹرول بحران کیس کی سماعتلاہور ہائیکورٹ میں پٹرول بحران کیس کی سماعت Lahore PetrolCrisis Case LHC PTIGovernment Pakistan OmarAyubKhan pid_gov GOPunjabPK ImranKhanPTI shiblifaraz
Read more »
پٹرول مافیا۔ بلاول کی بھد اڑانے والا ٹرینڈپٹرول مافیا۔ بلاول کی بھد اڑانے والا ٹرینڈ کسی سیاست دان یا شخص کے خلاف سوشل میڈیا پر ’’ٹرینڈ (Trend)‘‘چلانا کوئی مشکل بات نہیں۔ چٹکی بجاکر یا دلاتے رہے کہ ایسا کرنے کو فقط ’’اتنی دیر‘‘ لگتی ہے۔ javeednusrat BBhuttoZardari MuradSaeedPTI NAofPakistan
Read more »
پٹرول بحران کا ذمہ دار قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکے گا: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
Read more »
لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کی نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے 7رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیالاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کی نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے 7رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا LahoreHighCourt ModelTownIncident JIT Hearing LargerBench
Read more »