پٹرول بحران کا ذمہ دار قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکے گا: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

United States News News

پٹرول بحران کا ذمہ دار قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکے گا: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ملک میں پٹرول کا بہت بڑا بحران آیا، پٹرول بحران کا ذمہ دار قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکے گا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پٹرول بحران کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ ا

ٹارنی جنرل، چیئر پرسن اوگرا عظمیٰ عادل، سیکریٹری پٹرولیم، ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ نے استفسار کیا حکومت بتائے ایسے بحران کے خاتمے کیلئے کیا اقدامات ہو رہے ہیں ؟ وزیراعظم بتائیں اوگرا کیخلاف کیا اقدامات کیے گئے ؟۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا کیوں نہ حکومتی اور اپوزیشن ارکان پر مشتمل کمیٹی قائم کر دی جائے، کمیٹی ذخیرہ اندوزی، بحران، قیمتوں سے متعلق رپورٹ تیار کرے، کمیٹی رپورٹ پارلیمنٹ اور عدالت پیش کر دی جائے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پٹرول کی قیمت میں اضافہ؛ فنکار وزیراعظم عمران خان پر برس پڑے - ایکسپریس اردوپٹرول کی قیمت میں اضافہ؛ فنکار وزیراعظم عمران خان پر برس پڑے - ایکسپریس اردوخان صاحب عوام پوچھ رہی ہے اب تھوڑا گھبرا لیں؟ وینا ملک
Read more »

پٹرول مافیا۔ بلاول کی بھد اڑانے والا ٹرینڈپٹرول مافیا۔ بلاول کی بھد اڑانے والا ٹرینڈپٹرول مافیا۔ بلاول کی بھد اڑانے والا ٹرینڈ کسی سیاست دان یا شخص کے خلاف سوشل میڈیا پر ’’ٹرینڈ (Trend)‘‘چلانا کوئی مشکل بات نہیں۔ چٹکی بجاکر یا دلاتے رہے کہ ایسا کرنے کو فقط ’’اتنی دیر‘‘ لگتی ہے۔ javeednusrat BBhuttoZardari MuradSaeedPTI NAofPakistan
Read more »

نہ ختم ہونے والا آٹا بحراننہ ختم ہونے والا آٹا بحرانملک میں جب بھی گندم یا آٹے کا بحران پیدا ہوا‘ اس کے پیچھے مصنوعی وجوہات ہی پائی گئی ہیں۔ 2019ء کے آخر میں آنے والا بحران بھی حکومت اور بیوروکریسی کی کم فہمی‘ ناتجربہ کاری‘ ورکنگ ریلیشن شپ نہ ہونے اورعدم تحفظ کے شکار پڑھیئے محمد اعجاز میاں کا کالم:
Read more »

ایس او پیز پر عمل جاری رہا تو بحران سے نکل آئیں گے: وزیراعظم عمران خانایس او پیز پر عمل جاری رہا تو بحران سے نکل آئیں گے: وزیراعظم عمران خان
Read more »



Render Time: 2025-03-01 12:19:52