پٹرول کی قیمت میں اضافہ؛ فنکار وزیراعظم عمران خان پر برس پڑے - ایکسپریس اردو

United States News News

پٹرول کی قیمت میں اضافہ؛ فنکار وزیراعظم عمران خان پر برس پڑے - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھیے:

اداکار فہد مصطفیٰ نے وزیراعظم عمران خان کو براہ راست مخاطب کرتے ہوئے کہا سر مجھے معلوم ہے ملک چلانا کوئی آسان کام نہیں لیکن جب آپ اپوزیشن میں تھے تو مسلسل کہا کرتے تھے کہ یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں تو اب کیا ہوا؟ مہربانی کرکے بتائیں کہ کیا میں نے آپ کو ووٹ دے کر صحیح فیصلہ کیا؟Sir i know running a country is not an easy Job but what happened to you kept telling us that when you were in the opposition.

انہوں نے کہا سیاستدانوں میں وہ مائی کا لال پیدا ہی نہیں ہوتا جو حکومت بچانے کی بجائے غریب کے ساتھ کھڑا ہوجائے۔ تم نے ثابت کیا ہے عمران خان تم ایک بزدل حکمران اور ہم ایک بدقسمت قوم ہیں۔تم نے ثابت کیا ہے عمران خان تم ایک بزدل حکمران اور ہم ایک بدقسمت قوم ہیںخلیل الرحمان قمر نے ایک اور ٹوئٹ میں کہا پٹرول مہنگا کرکے آپ خود سستے ہوگئے عمران خان صاحب۔اگلی ٹوئٹ میں خلیل الرحمان قمر نے اپنے الفاظوں کی سختی کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میری اپنے فینز سے درخواست ہے کہ کوئی ناسمجھ اگر مجھے برا بھلا بھی کہے...

Petrol mafia . Water mafia . Electricity mafia .. unemployment.. currency devaluations..corona crisis ..sugar mafia … atta mafia and much more … devastating 2 years let’s see what more is coming ..

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے فی لٹراضافہ کردیا گیاپٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے فی لٹراضافہ کردیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے فی لٹراضافہ کردیا.
Read more »

اداکارہ عائزہ خان کی بچپن کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرلاداکارہ عائزہ خان کی بچپن کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرللاہور: (ویب ڈیسک) ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر خوبصورت تصویر شیئر کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
Read more »

عمران خان کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ!!!عمران خان کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ!!!عمران خان کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ!!! آج ہم وزیراعظم عمران خان کے بجائے پاکستان تحریک انصاف والے عمران خان کی ناکامی پر بات کریں گے mac61lhr PMImranKhan PTIofficial pid_gov
Read more »

پٹرول ریکارڈ 25 روپے 58 پیسے مہنگا، قیمت ایک مرتبہ پھر سنچری کراس کر گئیپٹرول ریکارڈ 25 روپے 58 پیسے مہنگا، قیمت ایک مرتبہ پھر سنچری کراس کر گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ریکارڈ 25 روپے 58 پیسے تک بڑھا دی گئی ہیں جس کے بعد ایک مرتبہ پھر پٹرول کی قیمت سنچری کراس کر گئی ہے۔
Read more »

پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجپٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
Read more »



Render Time: 2025-03-01 15:11:07